جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس اور سی پی آئی (ایم) نے چیف جسٹس پر حملے کو بتایا شرم ناک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in قومی خبریں
A A
کانگریس اور سی پی آئی (ایم) نے چیف جسٹس پر حملے کو بتایا شرم ناک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 6 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بی آر ۔ گوَئی پر پیر کو عدالت کے احاطے میں حملے کی کوشش کی سخت مذمت کی ہے اور اسے افسوسناک اور شرمناک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران معاشرے میں نفرت اور تعصب کس حد تک پھیل چکا ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے کہا ”سپریم کورٹ میں چیف جسٹس بی آر گوئی پر حملے کی کوشش افسوسناک، شرمناک اور قابل نفرت ہے ۔ یہ ہماری عدلیہ کے وقار اور قانون کی حکمرانی پر حملہ ہے ۔”
انہوں نے کہا کہ”چیف جسٹس اپنی قابلیت، دیانت اور عزم کے ذریعے اعلیٰ ترین عدالتی عہدے پر فائز ہوئے ہیں اور انہیں اس انداز میں نشانہ بنانا انتہائی پریشان کن ہے ، یہ ایک ایسے شخص کو ڈرانے اور اس لہ توہین نے کی کوشش ہے جس نے آئین کے تحفظ کے لیے سماجی رکاوٹیں توڑ دی ہیں، اس طرح کا احمقانہ فعل اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ماضی میں ہمارے معاشرے میں نفرت اور تعصب عروج پر ہے ۔کانگریس پارٹی کی جانب سے اس حملے کی سخت مذمت کرتا ہوں، ہماری عدلیہ کی حفاظت سب سے اہم ہے ۔”
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) (سی پی آئی-ایم) نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پر حملے کی کوشش کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے قابل نفرت قرار دیا۔ اس میں کہا گیا ہے ”یہ عمل بی جے پی-آر ایس ایس کے ذریعے پھیلائے جانے والے زہر اور ہمارے معاشرے کے لیے اس کے خطرناک نتائج کی عکاسی کرتا ہے ۔”یو این آئی۔ این یو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیف جسٹس گوائی پر حملے کی کوشش شرمناک: اسٹالن

Next Post

سپریم کورٹ نے روسی خاتون کو ملک بدر کرنے کے فیصلے میں مداخلت سے انکار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 

سپریم کورٹ نے روسی خاتون کو ملک بدر کرنے کے فیصلے میں مداخلت سے انکار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.