جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کانگریس نے راجیہ سبھا الیکشن کیلئے این سی سے رابطہ کیا: صادق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
’این سی راجیہ سبھا کی تین نشستیں جیتنے کی پوزیشن میں ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر/۶؍اکتوبر
نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ اور رکن اسمبلی تنویر صادق کا کہنا ہے کہ راجیہ سبھا انتخانات کے سلسلے میں کانگریس نے نیشنل کانفرنس کے ساتھ رابطہ کیا ہے ۔
ترجمان نے ساتھ ہی کہا کہ تاہم اس سلسلے میں حتمی فیصلہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت لے گی۔
این سی ترجمان اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
راجیہ سبھا الیکشن میں کانگریس کے ساتھ سیٹ شیئرنگ کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’کانگریس نے نیشنل کانفرنس کے ساتھ رابطہ کیا ہے ، وہ الائنس پارٹنر ہے لہذا ان کا حق بنتا ہے تاہم حتمی فیصلہ پارٹی ہائی کمانڈ کو لینا ہے ، ابھی ایک ہفتے کا وقت ہے جو فیصلہ لینا ہے وہ لیا جائے گا‘‘۔
صادق کا کہنا تھا کہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت بیٹھے گی اور اس الیکشن کے لئے امید واروں کے جو نام ہوں گے وہ میڈیا کے ساتھ شیئر کئے جائیں گے ۔
این سی ترجمان اعلیٰ نے کہا’’پارٹی میں کچھ آوازیں ایسی بھی ہیں جو کہتی ہیں کہ نیشنل کانفرنس نے اسمبلی انتخابات میں قربانیاں دیں اب یہ انتخابات آزاد لڑنے چاہئے ‘‘۔
صادق نے کہا’’جب ہماری پارٹی میں قد آور لیڈر موجود ہیں تو باہر سے لیڈروں کو لانے کی ضرورت بھی نہیں ہے ‘‘۔
چیف ایجوکیشن آفیسر (سی ای او) بارہمولہ کے حالیہ سرکلر جس میں محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ملازموں کو سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے بارے میں خبر دار کیا گیا ہے ، کے بارے میں پوچھے جانے رکن اسمبلی نے کہا’’اس طرح کا حکم نامہ پہلے سال۲۰۱۷میں اس وقت جاری ہوا جب محبوبہ مفتی وزیر اعلیٰ تھیں اگر اس وقت ایسے حکم نامے ٹھیک تھے تو آج بھی ٹھیک ہیں اگر اس وقت غلط تھے تو آج بھی غلط ہیں‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ اس حکمنامے میں نظر ثانی کی جائے گی۔ویب ڈیسک

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی، جنوبی اور وسطی کشمیر میںتین منشیات فروش گرفتار

Next Post

دوران سماعت چیف جسٹس آف انڈیا پر مشتعل معمر وکیل کی جوتے سے حملہ کرنے کی کوشش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
دوران سماعت چیف جسٹس آف انڈیا پر مشتعل معمر وکیل کی جوتے سے حملہ کرنے کی کوشش

دوران سماعت چیف جسٹس آف انڈیا پر مشتعل معمر وکیل کی جوتے سے حملہ کرنے کی کوشش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.