جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’گمراہ کن‘ معلومات پھیلانے پر فیس بک پیج کے منتظم کیخلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر/۶؍اکتوبر
پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر جھوٹی اور گمراہ کن معلومات پھیلانے پر’کشمیر اسپیکس‘کے عنوان سے ایک فیس بک پیج کے منتظم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
ایک پولیس ترجمان نے پیر کو بتایا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹی اور گمراہ کن معلومات پھیلانے پر’کشمیر اسپیکس‘کے عنوان سے ایک فیس بک پیج کے منتظم کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ پہلے۲۶؍اگست ۲۰۲۵کو، پولیس اسٹیشن خانصاحب نے رکھائی علاقے میں ایک گھوڑے کے مارنے کے متعلق بی این ایس کے دفعہ۳۲۵ کے تحت ایک ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۶۵ایک مقدمہ درج کیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ تاہم‘۵؍ اکتوبر۲۰۲۵کو، یہ معلوم ہوا کہ مذکورہ فیس بک پیج نے جھوٹی معلومات شائع کی تھی جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ آریزال مارکیٹ میں اس کا گوشت بیچنے پر گھوڑے کو مار دیا گیا تھا جس سے مقامی آبادی میں غیر ضروری خوف اور سنسنی پھیل گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ اس پر پولیس اسٹیشن خانصاحب میں بی این ایس کے دفعہ(۲)۳۵۲کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۸۷درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئی۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ بڈگام پولیس عوامی اور سوشل میڈیا کے صارفین سے غیر تصدیق شدہ اور غلط معلومات کو شیئر کرنے یا پھیلانے سے باز رہنے کی اپیل کرتی ہے جس سے عوامی امن و امان میں خلل پڑ سکتا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس طرح کی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری ایل جی سنہا سے ملاقی

Next Post

شمالی، جنوبی اور وسطی کشمیر میںتین منشیات فروش گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

شمالی، جنوبی اور وسطی کشمیر میںتین منشیات فروش گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.