جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فلموں کی دھار دہشت گردی پر وار کرسکتی ہے: نقوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-02
in قومی خبریں
A A
ہم نے حج کی پوری تیاری کی ہے :نقوی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

ممبئی، //مرکزی کابینہ کے وزیر اور راجیہ سبھا میں ڈپٹی لیڈر مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ ”فلموں کی دھاردہشت گردی پر وارکرسکتی ہے“ آج ممبئی میں پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام پانچویں گلوبل فلم ٹورازم کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر نقوی نے کہا کہ ہندوستان اور دنیا کے مختلف ممالک میں بنی دہشت گردی، تشدد، سخت گیری کی وبا پر گہرا حملہ کرنے والی فلموں نے کئی مرتبہ یہ ثابت کرکے دکھایا ہے۔ آج کے ماحول میں تفریح کے ساتھ پیغام دینے والی فلموں کی ضرورت ہے۔
وزیر موصوف نے کہ ہندوستانی فلم صنعت کا عوام سے شروع ہونے والا کامیاب سفر خاص لوگوں تک محدود نہیں ہونا چاہئے۔ ہندوستانی فلموں دنیا، سارے عالم کے بہترین ہنر مند اور فن کے شیدائیوں کا کنبہ ہے۔ ہمیں اس بہترین وراثت سے بھرپور بھارتیہ سنیما کو اول درجے پر لے جانا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان وہ واحد ملک ہے جہاں ہر طرح کا موسم، ماحول، تہذیب و ثقافت، گرمی سردی، موسم باراں، پہاڑ، ندیاں، آبشار، سمندر، جنگل خوب صورت گاؤں، بہترین تاریخی ثقافت، سب کچھ موجود ہے جو کسی بھی عالمی معیار کی فلم نانے کی سبھی ضرورتوں کو پورا کرے ہیں۔
مسٹرنقوی نے کہا کہ مودی سرکار نے بھارت کو دنیا کا بہترین فلم پروڈکشن ڈیسٹی نیشن بنانے کے لئے کئی اقدامات کئے ہیں جن میں بھارت میں غیرملکی فلموں کے پروڈکشن کے لیے مختلف انداز میں اقتصادی حوصلہ افزائی اور دیگر سہولیات شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستانی فلمی صنعت کو لوکل سے گلوبل کے پہلے زینے پر لانے کے لئے کلاسیس سے اوپر ماسیس یعنی ماسیس کی پہلی پسند بنانا ہوگی تب کہیں جاکر ہندوستانی فلم صنعت کے وقار کی شناخت کامیاب ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بہترین ڈائریکٹر، فلمیں بنانے والے، فن کار، ٹینیشین، مقامات، فلمیں دیکھنے والے اور قومی و بین اقوامی بازار ہیں۔ یہ سبھی سہولیات اور ذرائع بھارت کو سنیما دنیا کا تاجدار بنانے کی طاقت رکھتے ہیں۔
اس موقع پر اروند سنگھ، سکریٹری، مرکزی وزارت سیاحت؛ شری رویندر بھاکر، سی ای او، سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن؛ ڈاکٹر سوجیت کمار دتہ، سکریٹری، اینیمل ویلفیئر بورڈ آف انڈیا؛ مکیش گپتا، چیئرمین، انٹرٹینمنٹ، میڈیا کمیٹی، پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری؛ پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ڈاکٹر یوگیش سریواستو؛ راجن سہگل، شریک چیئرمین، ٹورازم کمیٹی، پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری؛ تجربہ کار بالی ووڈ اداکار رندھیر کپور، معروف فلم ساز، ہدایت کار انیس بزمی، راہل رویل اور انل شرما، معروف فنکار منوج جوشی، مختلف ممالک کے سفارت کار، ملکی اور بین الاقوامی فلم انڈسٹری کی دیگر نامور شخصیات، مختلف ممالک کے فلم رائٹرز، فلم پروڈکشن ہاؤسز، ایڈورٹائزنگ کمپنیاں، سیاحتی اداروں کے نمائندے وغیرہ موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سسودیا نے 1855 کروڑ کے پروجیکٹوں کو منظوری دی

Next Post

نوپور شرما کیس میں عدالت کا تبصرہ فرقہ پرست طاقتوں کے لیے سبق: مایاوتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
آگرہ: متوفی سابق پردھان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کرے حکومت:مایاوتی

نوپور شرما کیس میں عدالت کا تبصرہ فرقہ پرست طاقتوں کے لیے سبق: مایاوتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.