جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈبہ بند غذائی اجناس اور دوائیں پرانے ہی داموں پر: کماری شیلجہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

چنڈی گڑھ، 30 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمان کماری شیلجہ نے کہا ہے کہ حکومت جی ایس ٹی (اشیاء و خدمات ٹیکس) کی شرحوں میں کمی کو بڑی راحت بتا رہی ہے ، لیکن زمینی حقیقت اس کے برعکس ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ڈبہ بند غذائی اجناس اور ضروری دوائیں آج بھی پرانے داموں پر فروخت ہو رہی ہیں۔
کماری شیلجہ نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 22 سے 28 ستمبر تک ‘جی ایس ٹی بچت میلہ’منایا اور ارکان پارلیمان بازاروں میں پیدل چل کر عوام کو فائدے گنوا رہے ہیں، لیکن حقیقت میں 47 فیصد صارفین کو ڈبہ بند غذائی اجناس پر کوئی راحت نہیں ملی، الیکٹرونکس میں صرف 34 فیصد کو فائدہ ہوا اور دواؤں کی قیمتیں کمپنیاں پرانے سطح پر ہی رکھے ہوئے ہیں۔ جی ایس ٹی میں کمی کا فائدہ نہ ملنے کی 78 ہزار سے زیادہ شکایات درج ہو چکی ہیں۔
کماری شیلجہ نے الزام لگایا کہ کتابوں پر ٹیکس کم کرنے کا دعویٰ کیا گیا، لیکن ایسا ممکن نہیں ہو رہا۔ یہ اقدام عوام کے لیے راحت کے بجائے بوجھ ثابت ہو رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کئی منڈیوں میں دھان اور باجرے کی خریداری شروع نہ ہونے سے کسان پریشان ہیں۔ بھِوانی، ریواڑی، امبالہ اور ہِسار سمیت کیتھل ضلع میں کسان دھرنے پر بیٹھ گئے ۔ ان کا الزام ہے کہ سرکاری خریداری نہ ہونے کے سبب انہیں فصل تاجروں کو بہت کم دام پر بیچنی پڑ رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیرون ملک سفر میں سرکاری فنڈ استعمال نہیں کیا گیا:سکھوندر سنگھ سکّھو

Next Post

اتراکھنڈ میں پہلی سی بی ایس ای قومی تلوار بازی چیمپئن شپ شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

اتراکھنڈ میں پہلی سی بی ایس ای قومی تلوار بازی چیمپئن شپ شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.