جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعظم مودی کا ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کا خیرمقدم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

نئی دہلی/۳۰ستمبر
وزیر اعظم نریندر مودی نے غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان تنازعہ کو ختم کرنے کیلئے امریکی صدر کے امن منصوبے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ اس میں شامل ہر فریق اسے قبول کریں گے ۔
مودی نے منگل کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘پر ایک بیان میں کہا’’ہم غزہ کی جنگ کو ختم کرنے کے لیے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے جامع منصوبے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں‘‘۔
وزیر اعظم نے کہا کہ یہ منصوبہ فلسطینی اور اسرائیلی عوام کے ساتھ ساتھ وسیع تر مغربی ایشیائی خطے کے لیے طویل مدتی اور پائیدار امن، سلامتی اور ترقی کے لیے قابل عمل راستہ پیش کرنے والا ہے ۔
مودی نے کہا’’ہمیں امید ہے کہ تمام متعلقہ فریق صدر ٹرمپ کی پہل پر متحد ہوں گے اور تنازع کو ختم کرنے اور امن کو یقینی بنانے کی اس کوشش کی حمایت کریں گے ‘‘۔
ٹرمپ نے پیر کے روز وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ بات چیت کے بعد غزہ میں تنازعے کو ختم کرنے کے لیے جامع منصوبے کا اعلان کیا۔ اس منصوبے میں غزہ سے جنگی سرگرمیوں کو روکنا اور غزہ کی پٹی کی جامع تعمیر نو شامل ہے ۔
اس منصوبے میں حماس کے ذریعہ یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی اور اسرائیل کے زیر حراست فلسطینیوں کی رہائی کی بھی تجویز ہے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کمان کے سربراہ کالداخ میں فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Next Post

کشمیر اورجموں صوبوں میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
نجی اسکولوں کو کمزور طبقوں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی ہدایت

کشمیر اورجموں صوبوں میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.