جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کالداخ میں فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in اہم ترین
A A
۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۳۰ستمبر
فوج کی شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما نے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ میں مختلف آگے والے علاقوں کا دورہ کیا۔
جی او سی جو ۲۷ستمبر کو لیہہ پہنچے تھے ، نے وہاں تعینات فوجی جوانوں کے بلند حوصلے اور ثابت قدمی کے عزم کو سراہا۔
شمالی کمان نے اپنے ’ایکس‘ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا’’لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے مشرقی لداخ اور قراقرم پاس میں تعینات سیاچن بریگیڈ، یونٹس کا دورہ کیا اور تمام رینکس کے بلند حوصلے اور ثابت قدمی کے عزم کی تعریف کی‘‘۔
لیفٹیننٹ جنرل نے سیاچن بیس کیمپ میں قومی پرچم کوئز جیتنے والوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ان کے قومی جذبے اور لگن کو سراہا۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا’’پراتیک شرما نے سیاچن بیس کیمپ میں۷ہزار میٹر سے زیادہ کی ایک بہت ہی مشکل چوٹی پر کوہ پیمائی کی مہم کو بھی جھنڈی دکھائی، ان کے ناقابل تسخیر جذبے کی تعریف کی‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل شرما نے۲۷ ستمبر کو لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر کویندر گپتا سے ملاقات کی اور تشدد سے متاثرہ لیہہ ٹاؤن کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
میٹنگ کا مرکز سیکورٹی کے مجموعی منظر نامے ، خطے میں ابھرتے ہوئے چیلنجز، اور امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے سول انتظامیہ اور مسلح افواج کے درمیان بہتر ہم آہنگی کی ضرورت پر تھا۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستانی زیرِ قبضہ کشمیر میں احتجاج میں شدت‘ کنٹینرز دریا میں پھینک دیے گئے

Next Post

وزیر اعظم مودی کا ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کا خیرمقدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

وزیر اعظم مودی کا ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کا خیرمقدم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.