جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لہیہ صورتحال:ایل جی کی زیر صدارت ہنگامی سکیورٹی جائزہ اجلاس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
لہیہ صورتحال:ایل جی کی زیر صدارت ہنگامی سکیورٹی جائزہ اجلاس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

لہیہ/۲۵ستمبر
لداخ میں امن و قانون کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر لیفٹیننٹ گورنر کویندر گپتا نے جمعرات کو ایک اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔
اس میٹنگ میں سول انتظامیہ، پولیس، فوج اور نیم فوجی دستوں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے افسران پر زور دیا کہ وہ امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے چوکس رہیں اور ہر سطح پرتال میل کو مزید مضبوط بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات غیر معمولی نوعیت کے ہیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لئے بروقت اور پیشگی اقدامات لازمی ہیں۔
ان کے مطابق’’لداخ کی سلامتی اور یہاں کے عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے ‘‘۔
میٹنگ کے دوران صورتحال سے نمٹنے کے لئے سیکیورٹی فورسز کی اضافی تعیناتی، حساس علاقوں میں کرفیو اور پابندیوں کا نفاذ، اور حالات پر قریبی نظر رکھنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر بھی غور کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کشمیر سے بھی نیم فوجی دستوں کی اضافی کمپنیاں لداخ بھیجنے کا فیصلہ لیا گیا ہے تاکہ لہیہ، کرگل اور دیگر قصبوں میں کسی بھی ممکنہ خطرے کو ناکام بنایا جا سکے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا جمہوری حق ہے لیکن تشدد اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور انتظامیہ کے ساتھ اپنا بھر پور تعاون فراہم کریں۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں منشیات فروش گرفتار

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سرینگر جموں قومی شاہراہ کی بندش نے ضروری اشیاء عوام کی پہنچ سے دور کر دیں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.