بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پالپورہ نور باغ میں آتشزدگی چار رہائشی شیڈ اور ایک مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر/۱۳ستمبر
پائین شہر کے گنجان آباد علاقے پالپورہ نور باغ میں ہفتے کی شام پانچ بجے آتشزدگی کے ایک واقعے میں چار رہائشی شیڈ اور ایک مکان جل کر خاکستر ہو گئے ۔
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لیے دس فائر ٹینڈرز اور اہلکار موقع پر فوری طور پر پہنچے اور آگ کو مزید پھیلنے سے روکا گیا۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ آگ نے چند لمحوں میں اپنے متصل کئی ڈھانچوں کو لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کی گھریلو اشیاء راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئیں۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فوراً عملے کو الرٹ کیا گیا اور موقع پر پہنچ کر فوری کنٹرول کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی اصل وجوہات جاننے کے لیے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ مقامی افراد نے بھی آگ پر قابو پانے میں حصہ لیا اور فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر قریبی مکانات کو نقصان سے بچانے کی کوشش کی۔ انہوں نے بتایا کہ اگر بروقت کارروائی نہ کی جاتی تو آگ کے اثرات مزید وسیع علاقے تک پہنچ سکتے تھے ، جس سے جائیداد کا بڑا نقصان ہوسکتا تھا۔
دریں اثنا پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ کے مضافاتی علاقوں میں تلاشی آپریشن جاری

Next Post

’ڈوڈہ ضلع میں اجتماعات پر پابندیاں بدستور نافذ رہیں گی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
’ڈوڈہ ضلع میں اجتماعات پر پابندیاں بدستور نافذ رہیں گی‘

’ڈوڈہ ضلع میں اجتماعات پر پابندیاں بدستور نافذ رہیں گی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.