بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا کشتواڑ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
پونچھ:ایل او سی کے نزدیک متعدد علاقوں میں تلاشی کارروائی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

جموں/۱۳ستمبر
فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے ہفتے کو کشتواڑ خطے میں سکیورٹی صورتحال اور جاری انسداد دہشت گردی کارروائیوں کا جامع جائزہ لیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ فوج دہشت گردی کے خلاف اپنی مہم کو پوری سنجیدگی کے ساتھ جاری رکھے گی۔
فوجی کمانڈر نے افسران اور جوانوں پر زور دیا کہ وہ ایک مربوط حکمت عملی اپنائیں تاکہ خطے میں امن قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے پہاڑی اور دشوار گزار علاقوں میں دہشت گردوں کی موجودگی ایک چیلنج ضرور ہے لیکن بھارتی فوج اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت اور عوامی تعاون کے ذریعے ان عناصر کو ناکام بنانے میں کامیاب ہو رہی ہے ۔
لیفٹیننٹ جنرل نے حالیہ دنوں میں کشتواڑ اور گردونواح میں جاری کارروائیوں کو سراہا اور کہا کہ ان آپریشنز کے دوران فوج نے کئی اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، جن سے خطے میں امن و سکون قائم رکھنے میں مدد ملی ہے ۔
اس موقع پر جنرل شرما نے حالیہ سیلابی صورتحال کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات کے دوران فوج نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے تیزی سے امدادی کارروائیاں انجام دیں، رابطہ سڑکیں بحال کیں اور متاثرہ شہریوں کو بروقت ضروری سامان اور طبی امداد فراہم کی۔ انہوں نے فوجی جوانوں کی لگن اور قربانی کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ یہ اقدامات فوج اور عوام کے درمیان ایک مضبوط رشتہ قائم کرنے میں معاون ہیں۔
فوجی کمانڈر نے اس بات کو اجاگر کیا کہ فوج نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کر رہی ہے بلکہ قدرتی آفات اور ہنگامی حالات میں بھی عوام کے ساتھ کھڑی ہے ۔ یہی اعتماد اور رشتہ ہمارے لئے سب سے بڑی طاقت ہے ۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترقیاتی سرگرمیوں کے دوران عوامی حقوق کا مکمل خیال رکھا جائے:جتندر

Next Post

جموںکشمیر میں۱۳سے۱۷ستمبر تک موسم عام طور پر ٹھیک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
کشمیر میں موسم خشک‘شبانہ درجہ حرارت ایک بار نمایاں گراوٹ

جموںکشمیر میں۱۳سے۱۷ستمبر تک موسم عام طور پر ٹھیک رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.