منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے منی پور میں 8,500 کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in قومی خبریں
A A
مودی نے منی پور میں 8,500 کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

امپھال، 13 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو منی پور کے اپنے ایک روزہ دورے کے دوران 8,500 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔
انہوں نے منی پور میں دو عوامی جلسوں سے خطاب کیا، پہلے سرحدی ضلع چورا چند پور اور پھر دارالحکومت امپھال میں۔
مسٹر مودی نے ریاست میں مئی 2023 کے نسلی تشدد کے بعد ریاست کے اپنے پہلے دورے میں جامع، پائیدار اور ہمہ گیر ترقی کے حکومت کے عزم کے مطابق چورا چند پور میں اسٹیج سے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے 7,300 کروڑ روپے سے زیادہ کے 19 پروجیکٹوں کے سنگ بنیاد کی تختیوں کی نقاب کشائی کی۔ ان پروجیکٹوں میں شہری سڑکیں، نکاسی آب اور اثاثہ جات کے انتظام میں بہتری کے منصوبے 3,600 کروڑ روپے سے زیادہ، 2,500 کروڑ روپے سے زیادہ کے پانچ قومی شاہراہ کے منصوبے ، منی پور انفوٹیک ڈیولپمنٹ پروجیکٹ اور نو مقامات پر کام کرنے والی خواتین کے لیے ہاسٹل شامل ہیں۔
دوپہر 2.30 بجے وزیر اعظم نے راجدھانی امپھال میں 1,200 کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ ان میں منتری پکھری میں سول سیکرٹریٹ، آئی ٹی ایس ای زیڈ بھون اور منتری پوکھری میں نیا پولیس ہیڈکوارٹر، دہلی اور کولکتہ میں منی پور بھون، اور خواتین کے لیے منفرد بازار، چار اضلاع میں آئیما مارکیٹ شامل ہیں۔
انہوں نے ان پروجیکٹوں میں ہائی وے ڈیولپمنٹ اور انفوٹیک پروجیکٹس پر خصوصی زور دیا اور کہا کہ آج شروع کیے گئے پروجیکٹ منی پور کے لوگوں کی زندگی کو آسان بنائیں گے ، انفراسٹرکچر کو مضبوط کریں گے اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا 8 اکتوبر کو ایودھیا کا دورہ

Next Post

این ڈی اے کے اقتدار میں آنے کے بعد بہار روشنی کی طرف گامزن:جے پی نڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
این ڈی اے کے اقتدار میں آنے کے بعد بہار روشنی کی طرف گامزن:جے پی نڈا

این ڈی اے کے اقتدار میں آنے کے بعد بہار روشنی کی طرف گامزن:جے پی نڈا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.