منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا 8 اکتوبر کو ایودھیا کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in کاروبار
A A
جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

ایودھیا، 13 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 8 اکتوبر کو ایودھیا کے دورے پر جا رہی ہیں، وہ وہاں ٹیڑھی بازار چوراہے پر واقع ‘برہسپتی کنڈ’ پر تعمیر کیے گئے جنوبی ہند کی عظیم شخصیات کے مجسموں کا افتتاح کریں گی۔ اس موقع پر اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی موجود ہوں گے ۔
رام پتھ پر تعمیر شدہ ‘برہسپتی کنڈ’ کو ایودھیا آنے والے عقیدت مندوں کے لیے فروغ دیا جا رہا ہے ، یہاں سے پولیس سکیورٹی کے بھی انتظامات سخت ہو جاتے ہیں۔ ‘برہسپتی کنڈ’ سے کچھ ہی فاصلے پر رام مندر کا احاطہ شروع ہو جاتا ہے اور رام مندر کا وی آئی پی دروازہ کراسنگ 11 پر واقع ہے ۔ جنوبی ہند کی عظیم شخصیات کے مجسموں سے ‘برہسپتی کنڈ’ کی تزئین کاری کی گئی ہے ۔ جنوبی ہندوستان سے آنے والے عقیدت مندوں کے لیے یہ مقام توجہ کا مرکز ہے ۔
افتتاح کے موقع پر ایک شاندار پروگرام منعقد کیا جائے گا، جس میں مقامی افراد اور باہر سے آنے والے مہمانوں کو ایودھیا کی ثقافت کی جھلک دکھائی جائے گی۔
ضلع مجسٹریٹ نکھل ٹی پھنڈے نے مقامی لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایودھیا کو پرفٖضا اور خوبصورت بنانے میں تعاون کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو این: فلسطینی ریاست کی حمایت میں قرار داد کو منظور

Next Post

مودی نے منی پور میں 8,500 کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
Next Post
مودی نے منی پور میں 8,500 کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا

مودی نے منی پور میں 8,500 کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.