جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

منشیات کے خلاف بڑی کارروائی میں چار گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 10 ستمبر (یو این آئی) دہلی پولیس کی شمال مغربی ضلع کی ٹیم نے دو الگ الگ کارروائیوں میں چار ملزمین کو گرفتار کرکے منشیات کے کاروبار کو بڑا دھچکا دیا ہے ۔ پولیس نے کل 21.20 کلو گرام گانجہ اور 11.22 گرام اسمیک برآمد کی ہے ۔ گرفتار ملزمان میں دو گانجہ سپلائی کرنے والے ، ایک خریدار اور ایک بدنام اسمیک سپلائیر والا شامل ہے ۔
ڈپٹی کمشنر بھیشما سنگھ نے آج بتایا کہ یکم ستمبر کو گشت کے دوران پولیس ٹیم نے اسکوٹی پر سوار دو مشکوک نوجوانوں کو روکنے کی کوشش کی۔ دونوں بھاگنے لگے لیکن پولیس نے پیچھا کرکے انہیں پکڑ لیا۔ تلاشی کے دوران ان کے بیگ سے 21.20 کلو گرام گانجہ برآمد ہوا۔ ملزمان کی شناخت منیش پرساد (21) اور کشن (19) کے طور پر کی گئی ہے ۔ دونوں پہلے بھی این ڈی پی ایس ایکٹ کیس میں ملوث پائے گئے تھے ۔ پوچھ گچھ کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ گانجہ تری نگر کے رام کمار (35) کو فراہم کیا جانا تھا۔ بعد ازاں پولیس نے کئی دنوں کی تلاش کے بعد اسے گرفتار کرلیا۔ برآمد اسکوٹی شدہ بھی اسی کی تھی۔ نو ستمبر کو شالیمار باغ پولیس اسٹیشن نے حیدر پور علاقے سے بدنام زمانہ مجرم راہل عرف چُروا (24) کو گرفتار کیا۔ اس کے پاس سے 11.22 گرام اسمیک برآمد کی۔ تفتیش سے پتہ چلا کہ راہل ایک اشتہاری مجرم ہے اور اس سے قبل قتل، ڈکیتی، اسنیچنگ اور چوری جیسے 16 سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ عرصہ دراز سے اسمیک سپلائی کے دھندے میں سرگرم تھا اور گاہکوں کی ڈیمانڈ پر منشیات فراہم کرتا تھا۔ فی الحال گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور ان کے نیٹ ورک کا پتہ لگایا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لگاتار دوسرے دن کٹھمنڈو کی پروازیں بند رہیں

Next Post

الیکشن کمیشن پون کھیڑا سے بدلہ لے رہا ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

الیکشن کمیشن پون کھیڑا سے بدلہ لے رہا ہے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.