بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حضرت بل میں اشوک چکر کی

توہین ناقابل برداشت:بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-10 - Updated on 2025-09-11
in مقامی خبریں
A A
نائنہ بٹہ پورہ پلوامہ اورحضرت بل سری نگرمیں سیکورٹی فورسزکی جنگجومخالف کارروائیاں،3جنگجوازجان

SRINAGAR, MAR 10 (UNI) Police conducted searches at Hazratbal area after a brief shootout in which an unknown militant was killed on Thursday. UNI PHOTO-SRN6

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

بی جے پی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر ‘ست شرما نے کہا ہے کہ درگاہ حضرت بل میں اشوک چکر کی توہین ناقابلِ برداشت عمل ہے اور اس میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے ۔
سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ست شرما نے کہا کہ اشوک چکر بھارت کی عزت اور سمان کی علامت ہے ، جس کے ساتھ کسی بھی قسم کی چھیڑ چھاڑ ناقابل قبول ہے ۔
شرما نے کہا’’یہ وہ نشان ہے جسے ہم اپنا سمان مانتے ہیں۔ اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی اور جن لوگوں نے یہ حرکت کی ہے ان کے خلاف فوری اور سخت کارروائی ہونی چاہئے ‘‘۔
وزیراعلیٰ کے حالیہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بی جے پی رہنما نے کہا کہ وزیراعلیٰ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں، لیکن اشوک چکر کی توہین کسی بھی حال میں برداشت نہیں کی جا سکتی۔
پی ڈی پی صدر کی جانب سے اس معاملے کو عدالت میں لے جانے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ست شرما نے کہا’’انہیں جانا چاہئے ، یہ اچھی بات ہے ‘‘۔
بی جے پی رہنما نے مزید کہا کہ ملک کے وقار پر حملہ دراصل قومی یکجہتی کو چیلنج کرنا ہے اور ایسے عناصر کو کسی بھی قیمت پر چھوڑا نہیں جانا چاہئے ۔
ست شرما نے کہا کہ اشوک چکرہندوستان کے وقار اور اتحاد کی علامت ہے ۔ انہوں نے کہا’’اگر سرحد پر کھڑا سپاہی یہ نہیں سوچتا کہ وہ کس مذہب یا ذات سے تعلق رکھتا ہے ، بلکہ صرف ملک کی عزت کے لئے اپنی جان نچھاور کرتا ہے تو پھر کسی کو یہ حق نہیں کہ قومی سمان کی توہین کرے ‘‘۔
بی جے پی رہنما نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ایسے عناصر کے خلاف متحد ہو کر کھڑے ہوں جو ملک کی یکجہتی اور وقار کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر جموں شاہراہ بند ہونے سے وادی میں گوشت کی قلت ‘شادیاں موخر

Next Post

معراج ملک کی گرفتاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
ایم ایل اے ڈوڈہ‘ معراج ملک پی ایس اے کے تحت گرفتار

معراج ملک کی گرفتاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.