جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم مودی 15 ستمبر کو بہار کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-10 - Updated on 2025-09-11
in قومی خبریں
A A
ایس سی او سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میںپہلگام حملے کی سخت مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی، 9 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 15 ستمبر کو بہار کا دورہ کرنے والے ہیں جس کے دوران وہ مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ۔
بہار بی جے پی کے صدر دلیپ جیسوال نے آج کہا کہ وزیر اعظم مودی ریاست کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔
اپنے دورے کے دوران پی ایم مودی بہار میں مختلف پروجیکٹوں کی شروعات کریں گے جس میں پورنیہ میں ہوائی اڈے کا افتتاح بھی شامل ہے ۔
انہوں نے مزید کہا: "وزیراعظم مودی اپنے دورے کے دوران پورنیہ میں بڑے جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے ۔”
مسٹر جیسوال نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی 18 اور 27 ستمبر کو بہار کا دورہ کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ "بی جے پی نے بہار کو پانچ زونوں میں تقسیم کیا ہے اور شاہ ان پانچوں زونوں میں پارٹی کے کارکنوں کے ساتھ بات چیت کریں گے ، اور آنے والے دنوں میں، آئندہ بہار اسمبلی انتخابات کے لیے حکمت عملی تیار کریں گے ۔”
اس سال اکتوبرأ نومبر میں ہونے والے بہار اسمبلی انتخابات کے پیش نظر وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور بی جے پی کے دیگر بڑے لیڈر پچھلے چند مہینوں سے اکثر بہار کا دورہ کر رہے ہیں۔

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایلوپیتھی پر رام دیو کے متنازعہ بیان کے معاملے میں مرکزی حکومت کے ذریعہ”کلوزر رپورٹ” داخل کی گئی

Next Post

وزیر اعظم کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی سروے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
وزیر اعظم کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی سروے

وزیر اعظم کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی سروے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.