جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آئی ایس آئی ایس سے متعلق دہشت گردانہ سازش کے کیس میں 21 مقامات این آئی اے کی تلاشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-10 - Updated on 2025-09-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی، 9 ستمبر (یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے آئی ایس آئی ایس اور دیگر دہشت گرد تنظیموں سے متعلقہ دہشت گردی کی سازش کے معاملے میں پانچ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے میں متعدد مقامات پر تلاشی لی۔
بہار، اتر پردیش، مہاراشٹر، کرناٹک اور تمل ناڈو اور جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر 21 مقامات کی وسیع پیمانے پر تلاشی لی گئی۔
این آئی اے نے اس سال جون میں تمل ناڈو کے ضلع چنگلپٹو میں کیار پولس سے کیس اپنے ہاتھ میں لیا تھا۔ اس سلسلے میں تلاشی کے دوران جرائم کے دستاویزی مواد کے ساتھ موبائل فون اور متعدد ڈیجیٹل آلات ضبط کیے گئے ہیں۔
یہ مقدمہ اخلاتور عرف محمد اخلاق مجاہد کی گرفتاری سے شروع ہوا تھا، جس نے مبینہ طور پر دوسروں کے ساتھ مل کر ہندوستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کی سازش کی تھی۔ اس سازش کا مقصد ممنوعہ دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مل کر ہندوستان کے خلاف جہاد کرنے کے لیے افرادی قوت اور مادی مدد اکٹھا کرنا تھا۔
این آئی اے کی تحقیقات کے مطابق، ملزمان سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے ان دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ رابطے میں تھے ۔ اس کے پاکستان اور شام میں واقع متعدد تنظیموں کے ساتھ روابط بھی پائے گئے ۔
معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان: کوہلی-روہت دور کے بعد یو اے ای کے خلاف ایشیا کپ کا آغاز کرے گا

Next Post

ہندوستانی فضائی کمپنیوں نے کٹھمنڈو کی تمام پروازیں منسوخ کیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post

ہندوستانی فضائی کمپنیوں نے کٹھمنڈو کی تمام پروازیں منسوخ کیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.