جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں صوبے میں ۵۳ اور وادی میں ۱۵ کورونا وائرس کے مثبت کیس درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-29
in اہم ترین
A A
جموں صوبے میں ۵۳ اور وادی میں ۱۵ کورونا وائرس کے مثبت کیس درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر///
حکومت نے کہا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۶۸۸نئے معاملات سامنے آئے ہیںجن میں ۱۵کاکشمیراور۵۳ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۴ہزار۹۳۳تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۴۰۵(صوبہ جموں میں ۲۸۵؍اور کشمیر صوبے میں۱۲۰)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۴۹ہزار۷۷۲؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع کپواڑہ میں ایکاورضلع سرینگر میں۱۴ نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔کولگام ‘اسلام آباد‘ پلوامہ ،بڈگام ،بارہمولہ ، بانڈی پور ہ،گاندربل اورشوپیان اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع سانبہ میں ۴،ضلع کٹھوعہ میں۲،ضلع اودھمپورمیں ۳؍اورضلع جموںمیں۴۴نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔کشتواڑ، ڈوڈہ ، راجوری ، پونچھ، رام بن اوررِیاسی اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
بیان کے مطابق گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران دونوں صوبوں میں کورونا وائر س سے کوئی تازہ موت درج نہیں ہو ئی ۔اب تک جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۶تک پہنچ گئی ،جن میں سے ۲۴۲۵کا کشمیر اور۲۳۳۱کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۲۲؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۱۴صوبہ کشمیر اور۸کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی اے نے آر پار تجارت سے جڑے دو سابقہ تاجروں کو گرفتار کیا

Next Post

ایس آئی اے کا کپوارہ میں سم کارڈ بیچنے والے کے گھر پر چھاپہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

ایس آئی اے کا کپوارہ میں سم کارڈ بیچنے والے کے گھر پر چھاپہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.