جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گاندربل میں مضر صحت گوشت فروخت ‘الزام میں دو افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in مقامی خبریں
A A
منجمد گوشت کے کا ر بار کیلئے راہنما خطوط جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

وسطی ضلع گاندربل میں پولیس نے عوامی صحت کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت گوشت اور زائد المیعاد اشیائے خورد و نوش فروخت کرنے والوں کے خلاف دو الگ الگ مقدمات درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔
پولیس کے مطابق صفاپورہ کے کوندبل علاقے میں ایک شخص مبینہ طور پر مضر صحت اور غیر معیاری گوشت فروخت کر رہا تھا، جو انسانی استعمال کے لیے انتہائی غیر محفوظ پایا گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اسٹیشن صفاپورہ کی ایک خصوصی ٹیم نے فوڈ سیفٹی آفیسر اور ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے ہمراہ متعلقہ دکان پر چھاپہ مارا۔
اس دوران بڑی مقدار میں ابلا ہوا گوشت (رستہ اور کباب) برآمد ہوا جو فریز کیا گیا تھا اور مکمل طور پر سڑا ہوا پایا گیا۔ اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۴درج کر کے ملزم کو حراست میں لیا گیا ہے ۔
اسی طرح پولیس اسٹیشن گاندربل کو اطلاع ملی کہ بیہامہ میں واقع ہوٹل ‘مٹامل فوڈ سیل پوائنٹ’ میں زائد المیعاد اشیائے خورد و نوش استعمال کی جا رہی ہیں۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران کچن سے بڑی مقدار میں ایکسپائرڈ فوڈ آئٹمز ضبط کیے گئے ۔
اس واقعے پر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۴۵درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے کہا ہے کہ عوامی صحت کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی اور ایسے عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
گاندربل پولیس نے عوام کو یقین دلایا ہے کہ صحت و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے عناصر کے خلاف قانون کے تحت سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

درگاہ حضرت بل میں ایمبلم توڑناآئین پر حملے کے مترادف

Next Post

جہلم اور اس کی معاون ندیوں میں پانی کی سطح میں بتدریج کمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
جہلم میں پانی کی سطح میں مسلسل کمی کا رجحان

جہلم اور اس کی معاون ندیوں میں پانی کی سطح میں بتدریج کمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.