جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیرالہ کانگریس نے بہار پر تبصرہ کے لیے معافی مانگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی، 05 ستمبر (یواین آئی) کیرالہ کانگریس نے گڈس اینڈ سروسز-جی ایس ٹی میں بیڑی پر دی گئی چھوٹ کو بہار انتخابات سے جوڑتے ہوئے ایک تبصرہ کیا، جس کی وجہ سے کافی سیاست شروع ہوئی اور آخر کار ریاستی کانگریس کو اس کے لیے معافی مانگنی پڑی۔ ساتھ ہی کیرالہ کانگریس نے بھی اپنا پوسٹ بھی ہٹا دیا ہے ۔
بیڑی پر جی ایس ٹی کو 28 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کرنے کے مرکز کے فیصلے پر کیرالہ کانگریس کو شاید لگا تھا کہ یہ چھوٹ بہار میں تندو پتی کارکنوں کو خوش کرنے اور ان کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے دی گئی ہے ، لیکن جب اس کے اس بیان پر کافی سیاست شروع ہوئی تو ریاستی کانگریس کو نہ صرف اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کرنا پڑا بلکہ بہار کے عوام سے معافی بھی مانگنی پڑی۔
کیرالہ کانگریس نے معافی مانگتے ہوئے کہاکہ "ہم دیکھ رہے ہیں کہ جی ایس ٹی کی شرحوں کے حوالے سے مودی کے انتخابی ہتھکنڈوں پر ہمارے طنز کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے ۔ اگر آپ کو تکلیف پہنچی ہے تو ہم معذرت خواہ ہیں۔”
سوشل میڈیا پر کیرالہ کانگریس نے جی ایس ٹی اصلاحات پر اپنے متنازعہ بیان میں کہا تھاکہ "بیڑی اور بہار بی سے شروع ہوتے ہیں۔ اب اسے پاپ نہیں سمجھا جا سکتا”۔ اس پوسٹ پر تنازع کے بعد اس پوسٹ کو ہٹا دیا گیا۔
اس بیان پر کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے کہا کہ بہار کے عوام ان لوگوں کو سبق سکھائیں گے جو بہار اور اس کے وقار کو ٹھیس پہنچانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ جی ایس ٹی اصلاحات کے فوائد ہر قیمت پر عوام تک پہنچیں: بی جے پی

Next Post

ملک کے اساتذہ کو دنیا کے بہترین اساتذہ کے طور پرتسلیم کیا جانا چاہئے : مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

ملک کے اساتذہ کو دنیا کے بہترین اساتذہ کے طور پرتسلیم کیا جانا چاہئے : مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.