جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شوپیاں میں بھیڑ چور گینگ کا پردہ فاش‘دو ملزم گرفتا:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

ایک فیصلہ کن کارروائی میں، شوپیاں پولیس نے بھیڑوں کی چوری کے دو الگ الگ معاملوں کو حل کرکے دو ملزموں کو گرفتار کیا اور ۵۱چوری شدہ بھیڑیں برآمد کیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شوپیاں پولیس نے ایف آئی آر نمبر ۲۰۲۵/۱۸۰کی تحقیقات کے دوران بر وقت کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ افراد پر قابو پا لیا، اور۴۴مسروقہ بھیڑیں کامیابی سے برآمد کیں۔
ترجمان نے کہا کہ چوری میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کیا گیا جن کی شناخت غلام محمد ڈار ولد غلام قادر ڈار اور محمد یوسف ڈار ولد غلام محمد ڈار ساکنان جوالا پورہ بڈگام کے طور پر ہوئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۸۳کی تحقیقات کے دوران مزید۷بھیڑیں بر آمد کیں۔ انہوں نے کہا کہ گینگ کے دیگر ارکان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں جو کہ مفرور ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں تفتیش جاری ہے اور مزید اعترافات کی توقع ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جاپان کرے گا دس لاکھ کروڑ ین’ کی سرمایہ کاری

Next Post

جموں کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

جموں کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.