جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بنجارہ برادری کے ”ایس ٹی” درجے کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ کا نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے لمباڑی، سُگالی اور بنجارہ برادری کو دئیے گئے درج فہرست قبائل (ایس ٹی) کے درجے کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی پر مرکز کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دی ہے ۔
جسٹس جے کے مہیشوری اور جسٹس وجے بشنوئی کی بنچ نے اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے مرکز کے ساتھ ساتھ تلنگانہ حکومت کو بھی نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دی۔ اس مقدمے میں تلنگانہ ہائی کورٹ کے ایک فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے ۔ عرضی گزاروں کی طرف سے سینئر وکیل داماشیشادری نائیڈو اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے ۔
یہ عرضی گزار کویا برادری کا رکن ہے ۔ اس نے آئین کے آرٹیکل 226 کے تحت ایک رِٹ پٹیشن دائر کی تھی، جس میں لمباڑی، سُگالی اور بنجارہ برادری کو ایس ٹی فہرست میں شامل کرنے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دینے کی مانگ کی گئی تھی۔
عرضی گزاروں نے دلیل دی کہ ان برادریوں کو ایس ٹی فہرست میں شامل کرنا آئین کے آرٹیکل 342 کے تحت طے شدہ دستوری عمل کی خلاف ورزی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس شمولیت نے کویا برادری کی تعلیم، روزگار اور انتخابی مواقع میں ریزرویشن کے فوائد کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔
عرضی میں کہا گیا ہے کہ:عرضی گزاروں کو ریزرویشن کے فوائد حاصل کرنے میں ان ایس ٹی امیدواروں کے مقابلے بہت کم حصہ مل رہا ہے ۔ اس وجہ سے انہیں تعلیمی، معاشی اور سماجی سطح پر بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمنٹ میں غیر مہذب اور غیر پارلیمانی زبان کا استعمال درست نہیں ہے : عارف خان

Next Post

جاپان کرے گا دس لاکھ کروڑ ین’ کی سرمایہ کاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
جاپان کرے گا دس لاکھ کروڑ ین’ کی سرمایہ کاری

جاپان کرے گا دس لاکھ کروڑ ین' کی سرمایہ کاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.