بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

امریکہ میں ہندوستانی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی درآمدی محصول نافذ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in ٹاپ سٹوری, قومی خبریں
A A
امریکہ میں ہندوستانی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی درآمدی محصول نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 27 اگست (یو این آئی)امریکہ نے بدھ سے ہندوستانی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی درآمدی محصول کا اطلاق کر دیا ہے ، جس سے امریکہ میں خاص طور پر ہندوستان کی الیکٹرانکس اشیاء، ٹیکسٹائل اور کیمیکل سیکٹر کے لیے مسابقتی چیلنج بڑھ گیا ہے ۔ یہ نیا ٹیکس روس سے ہندوستان میں خام تیل کی درآمد کو امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ بتا کر لگایا گیا ہے اور یہ اس مہینے کے آغاز میں لگائے گئے پہلے کے 25 فیصد ٹیکس کے علاوہ ہے ۔
امریکی حکومت نے پیر کے روز 27 اگست سے ہندوستانی مصنوعات پر اضافی ٹیکس لگانے سے متعلق نوٹس جاری کیا تھا، جو ہندوستانی وقت کے مطابق بدھ صبح 9:31 بجے سے نافذ العمل ہو گیا۔ اس حکم پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اگست کے پہلے ہفتے میں دستخط کیے تھے ۔
ہندوستانی مصنوعات پر امریکہ میں 25 فیصد اضافی ٹیکس لگانے کا پہلا فیصلہ 7 اگست سے نافذ کیا گیا تھا۔
ہندوستان کی وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024-25 میں امریکہ کو ہندوستان سے
آج سے ہندوستانی مصنوعات پر مجموعی طور پر 50 فیصد درآمدی ٹیکس نافذ ہونے کے باعث، ہندوستانی کمپنیوں کے لیے دنیا کی سب سے بڑی معیشت میں مقابلہ کرنا دیگر ممالک کی بہ نسبت زیادہ مشکل ہو گیا ہے ۔
البتہ اسمارٹ فون اور ادویات ان مخصوص مصنوعات میں شامل ہیں جنہیں اضافی ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا ہے ۔
وزیراعظم نریندر مودی نے واضح طور پر کہا ہے کہ حکومت امریکی درآمدی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گی اور کسی بھی صورت میں کسانوں، مویشی پالنے والوں اور ماہی گیروں کے مفادات سے سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
صدر ٹرمپ کے مطابق آج سے نافذ ہونے والا ٹیکس، ہندوستان کی جانب سے روس سے بڑے پیمانے پر خام تیل خریدنے کی سزا کے طور پر لگایا گیا ہے ۔
کریسل (سی آر آئی ایس آئی ایل) نامی مارکیٹ ریسرچ اور کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق، 50 فیصد درآمدی ٹیکس سے گارمنٹس، جواہرات، کیمیکل اور آٹو پارٹس برآمد کرنے والوں پر سب سے زیادہ اثر پڑے گا۔
گزشتہ مالی سال میں ملبوسات کی صنعت نے تقریباً 16 ارب ڈالر کی برآمد کی تھی، جس میں سے ایک تہائی امریکہ کو برآمد کی گئی تھی۔
اب 50 فیصد ٹیکس لگنے سے ہندوستان کی مصنوعات چین، بنگلہ دیش اور ویتنام کے مقابلے میں کم مسابقتی ہو جائیں گی ۔
کریسل کا اندازہ ہے کہ گارمنٹس کی کل برآمدات میں امریکہ کی حصہ داری 33 فیصد سے کم ہو کر 20 سے 25 فیصد کے درمیان آ سکتی ہے ۔
ایجنسی کا یہ بھی اندازہ ہے کہ کیمیائی، سمندری خوراک اور آٹو پارٹس کی برآمد میں 19 ارب ڈالر کی کمی ہو سکتی ہے ۔
امریکہ کو برآمدات میں جو بھی کمی آئے گی، ہندوستانی کمپنیوں کو اس کی تلافی کے لیے نئے بازار تلاش کرنے ہوں گے [؟] چاہے وہ داخلی ہوں یا بیرونی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی کی "تو تڑاک” کی زبان ان کے ڈی این اے کا حصہ ہے : بی جے پی

Next Post

ہم اور دشمن میں فرق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
Next Post
گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟

ہم اور دشمن میں فرق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.