ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سیاست

راہل گاندھی کی "تو تڑاک” کی زبان ان کے ڈی این اے کا حصہ ہے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in سیاست, قومی خبریں
A A
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی، 27 اگست (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس لیڈر اور قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کی ‘‘تو تڑاک’’ زبان پر اعتراض کیا ہے اور کہا ہے کہ ایسا کرنا ان کے ڈی این اے کا حصہ بن گیا ہے ۔
بی جے پی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مسٹر گاندھی اب شیخی بگھار رہے ہیں، وہ وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ اور دیگر افراد کے لیے "تو تڑاک” زبان کا استعمال کرکے لفظوں کے مریادہ سے انحراف کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر گاندھی ناپختہ ہیں، غلط زبان استعمال کرتے ہیں اور انہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ ‘‘تو تڑوک’’ اب ان کے ڈی این اے کا حصہ ہے ۔
بی جے پی کے ترجمان نے کہا کہ ایک دن پہلے مسٹر گاندھی کے دورہ میں ترنگے کی توہین دیکھ کر پورے بہار اور ہندوستان کے لوگ دکھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ بہار کی مقدس سرزمین سے زیادہ تر بہار کے لوگوں نے ترنگے کے وقار اور سربلندی کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے ۔
مسٹر بھاٹیہ نے کہا کہ ترنگے کی یہ توہین برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایسا لگتا ہے کہ گاندھی دراندازوں میں گھرے ہوئے ہیں جو ترنگے ، بہار اور ملک کے لوگوں کی توہین کرتے ہیں۔

متعلقہ

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈنگ میں یاتریوں کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Next Post

امریکہ میں ہندوستانی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی درآمدی محصول نافذ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
Next Post
امریکہ میں ہندوستانی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی درآمدی محصول نافذ

امریکہ میں ہندوستانی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی درآمدی محصول نافذ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.