ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرکاری دفاتر میں’پین ڈرائیوز‘ کے استعمال پر پابندی عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-26
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سائبر سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے اور حساس سرکاری ڈیٹا کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے جموں کشمیر انتظامیہ نے پیر کو ایک اہم حکم نامہ جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر میں یو ایس بی اور’پین ڈرائیوزکے استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی ہے ۔
سرکاری حکم کے مطابق یہ پابندی سول سیکرٹریٹ، ضلعی دفاتر اور دیگر تمام انتظامی یونٹس میں نافذ العمل ہوگی۔ تمام محکموں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ڈیٹا شیئرنگ کے لیے حکومت کے محفوظ پلیٹ فارم ‘گو ڈرائیو’ کا استعمال کریں۔
حکم نامے میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ اگر کسی صورت میں پین ڈرائیوز کے استعمال کی ضرورت پیش آئے تو اس کے لیے باقاعدہ منظوری حاصل کرنا لازمی ہوگا۔
انتظامیہ نے متنبہ کیا ہے کہ اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میںپاکستانی ڈرونز کی سرگرمی، تلاشی آپریشن شروع

Next Post

جذبۂ خیر سگالی:دہلی نے توی میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں اسلام آباد کو آگاہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post

جذبۂ خیر سگالی:دہلی نے توی میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں اسلام آباد کو آگاہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.