جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شوپیاں اور گاندربل سڑک حادثوں میں۹؍ افراد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-26
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

نوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے چھوٹی پورہ علاقے میں پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں کے چھوٹی پورہ علاقے میں پیر کی صبح دو موٹر سائیکلوں کے درمیان زور دار ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں ان پر سوار چار افراد شدید زخمی ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج ومعالجے کیلئے ضلع اسپتال شوپیاں منتقل کیا گیا۔
زخمیوں کی شناخت مختار احمد چوہان ولد محمد حسین چوہان ساکن سڈیو، ہلال احمد میر ولد محمد لطیف میر ساکن چک چھوٹی پورہ، نثار احمد میر ولد محمد اسلم میر ساکن چھوٹی پور اور سہیل شبیر احمد ولد شبیر احمد بٹ ساکن سڈیو کے طور پر ہوئی ہے ۔
دریں اثناوسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے علاقے کجپارہ میں پیر کے روز ایک کار کے اسکول وین سے ٹکرانے سے ایک ہی خاندان کے کم از کم پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
سرکاری ذرائع نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ یہ حادثہ آلٹو گاڑی اور اسکول وین کے درمیان پیش آیا۔ آلٹو میں سفر کرنے والے مسافروں کی شناخت بارہمولہ کے سجد احمد میر ، اس کی بیوی آصفہ (۴۸) اور ان کی بیٹیاں سادیہ (۲۲) صافیہ (أ۲) اور زینب (۱۳) کے طور پر ہوئی ہے۔
تمام زخمیوں کو علاج کے لیے سب سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کنگن منتقل کر دیا گیا۔ بعد میں ڈاکٹروں نے سادیہ اور زینب کو خصوصی دیکھ بھال کے لیے ایس کے آئی ایم ایس سورا بھیج دیا۔ حادثے میں آلٹو کار کو کافی نقصان پہنچا۔
دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایوانوں کو زیادہ شفاف اور جوابدہ بنانے کی ضرورت ہے : برلا

Next Post

پونچھ میںپاکستانی ڈرونز کی سرگرمی، تلاشی آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post

پونچھ میںپاکستانی ڈرونز کی سرگرمی، تلاشی آپریشن شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.