جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف جموں میں کانگریس کا احتجاج

اسکیم ملک کے نوجوانوں کیخلاف بڑا دھوکہ ہے :میر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-28
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں کانگریس نے اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاجی مظاہرئے کئے اور توے پل کے نزدیک دھرنا دیا۔
اس موقع پر پی سی سی چیف نے کہاکہ اگنی پتھ اسکیم ملک کے نوجوانوں کے لئے ایک بہت بڑا دھوکہ ہے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کے روز جموں میں کانگریس کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر غلام احمد میر کی سربراہی میں کانگریس نے احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
ہاتھوں میں پلے کارڈ لئے کانگریس ورکروں نے مرکزی حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔
پی سی سی چیف غلام احمد میر نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہاکہ اس اسکیم کو فوری طورپر واپس لیا جائے کیونکہ یہ ملک کی سیکورٹی کے ساتھ بہت بڑا کھلواڑ ہے ۔انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت ملک کے نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کرنے پر تلی ہوئی ہے ۔
میر کا مزید کہنا تھا کہ کانگریس نے اس اسکیم کے خلاف پورے ملک میں احتجاج کرنے کا پروگرام بنایا ہے ۔
کانگریسی لیڈر نے کہاکہ اگنی پتھ اسکیم کو لاگو کرنے سے قبل اس کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جانا چاہئے تھے تاکہ سبھی ممبران کی آرائحاصل کرنے کے بعد ہی اس پر کوئی فیصلہ لیا جائے ۔انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت نے یہ اسکیم ملک کے نوجوانوں پر تھوپی ہے جس کے کسی بھی صورت میں مثبت نتائج سامنے نہیں آسکتے ہیں۔
میر کا مزید کہنا تھا کہ چونکہ یہ اسکیم ملک کے نوجوانوں کو قبول نہیں لہذا کانگریس اُس وقت تک احتجاج جاری رکھے گی جب تک نہ اس اسکیم کو کالعدم قرار دیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورونا وائرس کے ۶۷ نئے معاملات درج

Next Post

کپواڑہ میں کنویں میں گر جانے سے کمسن لڑکا ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

کپواڑہ میں کنویں میں گر جانے سے کمسن لڑکا ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.