پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہماری ٹیم راجگیر میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی: ہرمن پریت سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-26
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

راجگیر، 25 اگست (یو این آئی) ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم کے کپتان ہرمن پریت سنگھ نے پیر کو کہا کہ ہندوستانی ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہلکے میں نہیں لے رہی ہے، ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ انہوں نے عمدہ کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کا اعتماد بلند ہے۔ہم اس موقع کا فائدہ اٹھائیں گے ۔
آج یہاں ایشیا کپ 2025 کے لیے راجگیر، بہار میں ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم کی آمد پر، ہرمن پریت نے کہا ہم نے بہار میں پہلے کبھی نہیں کھیلا ہے اور یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ راجگیر ایک سال کے اندر اپنے دوسرے بین الاقوامی ہاکی ٹورنامنٹ کی میزبانی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے جکارتہ میں منعقدہ گزشتہ ایڈیشن میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا، جہاں 15 نئے کھلاڑیوں کے ساتھ ایک نوجوان ٹیم نے پوڈیم پر جگہ حاصل کرکے اپنی مہم میں جوش دکھایا۔ تاہم اس بار ورلڈ کپ کوالیفیکشن داؤ پر لگی ہوئی ہے،اس لئے ہمارے پاس بہتریں کھیل پیش کرنے کا موقع ہرگا۔
دریں اثنا، ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کریگ فلٹن نے پہلی بار بہار میں کھیلنے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "ہم اس باوقار ٹورنامنٹ کے لیے بہار میں آکر بہت خوش ہیں، یہ بڑی بات ہے کہ یہاں بین الاقوامی ہاکی کی میزبانی کی جارہی ہے اور ہم اس خطے کے لوگوں کو اپنے کھیل سے متاثر کرنا چاہتے ہیں۔ اس ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم کی تیاری اسی طرح ٹھوس ہوگی۔ ہندوستان کو جاپان، چین اور قازقستان کے ساتھ پول اے میں رکھا گیا ہے جبکہ پول بی میں ملائیشیا، کوریا، بنگلہ دیش اور چائنیز تائپے شامل ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی سی بی کی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کے کپتانوں کی تبدیلی کی تردید

Next Post

ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقہ کی لیجنڈ کھلاڑی وین نیکرک کی ٹیم میں واپسی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post

ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقہ کی لیجنڈ کھلاڑی وین نیکرک کی ٹیم میں واپسی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.