جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پہلی سہ ماہی میں الیکٹرانک اشیاء کی برآمدات میں 47 فیصد اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-18
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ نے پھانسی دے کر سزائے موت پر عملدرآمد ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی (اپریل تا جون 2025) میں ہندوستان سے الیکٹرانک سامان کی برآمد 2024-25 کی اسی سہ ماہی کے مقابلے میں 47 فیصد سے زیادہ رہی۔ جولائی میں اس شعبے کی برآمدات میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے ہفتہ کو ایک بیان میں اس کامیابی کو ملک میں مینوفیکچرنگ کی حوصلہ افزائی کے لیے حکومت کے ‘میک ان انڈیا’ جیسی پہل کا نتیجہ ‘ قرار دیا۔
مسٹر گوئل نے کہا، اس پروگرام کے اثرات کے ساتھ، ہماری الیکٹرانکس کی پیداوار ایک دہائی میں غیر معمولی رفتار سے بڑھ کر 2024-25 میں 133 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو کہ 2014-15 میں 31 ارب ڈالر تھی۔وزیر تجارت نے کہا، "ہماری حکومت نے مینوفیکچرنگ کے شعبے میں ہندوستان کو خود کفیل بنانے کے لیے کئی کوششیں کی ہیں۔ نتیجتاً، 2014 میں ہمارے پاس صرف دو موبائل فون مینوفیکچرنگ یونٹ تھے ، جو آج بڑھ کر 300 سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ ہم نے موبائل فون درآمد کنندہ (فون ایمپورٹر) سے دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ موبائل فون بنانے والا( موبائل مینوفیکچرنگ ) بننے تک کا تابناک سفر طے کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ الیکٹرانکس کے شعبے کی توسیع نے سولر ماڈیولز، نیٹ ورکنگ آلات، چارجر اڈاپٹرز اور الیکٹرانک پرزوں کی تیاری کی سہولیات کی توسیع کے ساتھ بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع بھی پیدا کیے ہیں۔گزشتہ ہفتے جاری ہونے والے ماہانہ اعداد و شمار کے مطابق الیکٹرانک اشیاء کی برآمدات جولائی 2024 میں 2.81ارب ڈالر سے جولائی 2025 میں 33.89 ارب ڈالر بڑھ کر 3.77 ارب ڈالر ہوگئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امید پورٹل کو زیر سماعت مقدمہ کے دوران معطل کیا جائے ،سپریم کورٹ سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی درخواست

Next Post

کوریا کے وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات بامعنی اور نتیجہ خیز رہے : ڈاکٹر جے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ نے پھانسی دے کر سزائے موت پر عملدرآمد ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی

2026-08-20
مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی
قومی خبریں

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

2026-08-18
سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر
قومی خبریں

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

2026-08-18
مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند
قومی خبریں

مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند

2026-08-18
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

محض 24 گھنٹوں میں ہی سامنے آ گیا کہ کس کے دماغ میں ’نکسل‘ ہے: بی جے پی

2026-08-18
جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا
قومی خبریں

جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا

2026-08-18
پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ
قومی خبریں

پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ

2026-08-18
زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج
قومی خبریں

زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج

2026-08-18
Next Post
سوشل میڈیا اب عسکریت پسندوں کا ایک اہم ذریعہ ہے: جے شنکر

کوریا کے وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات بامعنی اور نتیجہ خیز رہے : ڈاکٹر جے شنکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.