ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کوریا کے وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات بامعنی اور نتیجہ خیز رہے : ڈاکٹر جے شنکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-18
in قومی خبریں
A A
سوشل میڈیا اب عسکریت پسندوں کا ایک اہم ذریعہ ہے: جے شنکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے جنوبی کوریا کے اپنے ہم منصب چو ہیون کے ساتھ اپنی بات چیت کو نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دو طرفہ تعلقات مستحکم ہوگا۔جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ ہندوستان کے دورے پر ہیں اور انہوں نے ہفتہ کو یہاں ڈاکٹر جے شنکر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ جنوبی کوریائی ہم منصب کے ساتھ ان کے مذاکرات نتیجہ خیز رہے ۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا، آج صبح جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چو ہیون سے مل کر خوشی ہوئی، تجارت، مینوفیکچرنگ، میری ٹائم سیکٹر اور عوامی رابطوں کے ساتھ ساتھ مصنوعی ذہانت، صاف توانائی اور دفاعی شعبے میں ہمارے دوطرفہ تعاون کو آگے بڑھانے پر مثبت اور نتیجہ خیزبات چیت ہوئی ۔۔مذاکرات سے قبل اپنے ابتدائی کلمات میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ جنوبی کوریا کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر، ہندوستان دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مستحکم کرنے اور اسے نئی بلندیوں تک لے جانے کا خواہاں ہے ۔ چو ہیون کے جنوبی کوریا کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ وہ اپنے پرانے دوست کا نئے ساتھی کے طور پر خیرمقدم کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوریا کے قومی دن اور ہندوستان کے یوم آزادی کے صرف ایک دن بعد ان کا دورہ ہندوستان دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلی سہ ماہی میں الیکٹرانک اشیاء کی برآمدات میں 47 فیصد اضافہ

Next Post

معیشت کو فروغ دینے کے لیے جی ایس ٹی کو آسان بنانے پر بات چیت ہونی چاہیے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس

معیشت کو فروغ دینے کے لیے جی ایس ٹی کو آسان بنانے پر بات چیت ہونی چاہیے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.