جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاپونچھ میںاگلی چوکیوں پرآپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-07
in مقامی خبریں
A A
logoo76-1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی)، لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا نے جی او سی ‘ایس آف اسپیڈز ڈویژن’ کے ہمراہ پونچھ بریگیڈ کی اگلی چوکیوں کا دورہ کرتے ہوئے موجودہ سکیورٹی صورتحال، خطرات کی نوعیت اور ہندوستانی افواج کی آپریشنل تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
دفاعی ترجمان کے مطابق، کور کمانڈر کو اگلے محاذ پر تعینات افسران کی جانب سے موجودہ حفاظتی اقدامات، سرحد پار دراندازی کے خطرات اور آپریشنل چوکسی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
لیفٹیننٹ جنرل مشرا نے اس موقع پر زور دیا کہ دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے مربوط اور جارحانہ حکمت عملی ضروری ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آپریشنل برتری اور خطرے کے مشترکہ ردعمل کو مضبوط بنا کر ہی ہم ہر چیلنج کا مؤثر مقابلہ کر سکتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بدلتے ہوئے سکیورٹی ماحول میں مستعدی، تربیت اور پیشہ ورانہ تیاری وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
لیفٹیننٹ جنرل مشرا نے اگلی چوکیوں پر تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات بھی کی، ان کے بلند حوصلے اور مسلسل چوکسی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ’آپ کی قربانی، تیاری اور فرض شناسی ہی ملک کی پہلی دفاعی دیوار ہے ۔‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں ایک خیمہ درخت کی زد میں آنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

Next Post

جموں میں دھوکہ دہی کیس میں 2 گرفتار، 20 لاکھ روپیے بر آمد: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

جموں میں دھوکہ دہی کیس میں 2 گرفتار، 20 لاکھ روپیے بر آمد: پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.