جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بیٹی کی موت پرعمر عبداللہ کی ایس ایس پی اودھم پور سے تعزیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-05
in مقامی خبریں
A A
وقف ترمیمی قانون نے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے: عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ پیر کے روز ضلع اودھم پہنچیں اور وہاں ضلع کے ایس ایس پی امود اشوک ناگپوری کو ان کی کمسن بیٹی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
عمرعبداللہ نے کہا’’میں مصیبت کی اس گھڑی میں سوگوار کنبے کے ساتھ کھڑا ہوں‘‘۔
وزیر اعلیٰ کے’ایکس‘ ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا گیا’’وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کے روز اودھم پور کا دورہ کیا اور وہاں ایس ایس پی اودھم پور امود اشوک ناگپوری کے ساتھ ان کی بیٹی کے انتقال پر تعزیت پیش کی‘‘۔انہوں نے کہا’’میں غم کی اس گھڑی میں سوگوار کنبے کے ساتھ کھڑا ہوں‘‘۔
دریں اثنا جل شکتی، جنگلات، ماحولیات اور قبائلی امور کے وزیر جاوید احمد رانا نے بھی سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ادھم پور امود اشوک ناگپورہ کی بیٹی کی بے وقت موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا’’مجھے  امود ناگپوری اور ان کے خاندان کو ہونے والے دل دہلا دینے والے نقصان کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’ایک جوان بیٹی کا انتقال ایک ناقابل تصور سانحہ ہے ، جو ایک ایسا خلا پیدا کرتا ہے جسے کوئی الفاظ پر نہیں کر سکتے ۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 امرناتھ یاترا: چھڑی مبارک پوتر گھپا کیلئے روانہ

Next Post

جموں میں دو افراد گرفتار ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

جموں میں دو افراد گرفتار ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.