جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

 امرناتھ یاترا: چھڑی مبارک پوتر گھپا کیلئے روانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-05
in تازہ تریں
A A
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
سرینگر کے دشنامی اکھاڑہ مندر سے چھڑی مبارک (بھگوان شیو کی سونے کی چھڑی)، مہنت دیپندر گری جو اس کے متولی ہیں،کی قیادت میں سخت سیکورٹی بند وبست اور بم بم بولے نعروں کے بیچ پوتر گھپا کیلئے روانہ ہوئی۔
اس موقع پر مہنت دپندر گری نے میڈیا کو بتایا’’آج دشنامی کا دن ہے اور یہاں دشنامی اکھاڑہ سے چھڑی مبارک کا پوتر گھپا کی طرف سفر شروع ہوا‘‘۔
مہنت گرینے کہا’’آج یہاں پہلے سریشور مندر میں پوجا ہوگی، پھر شیو مندر پامپور میں، پھر شیور مندر بجبہاڑہ اننت ناگ اور پھر عشمقام سے ہوتے ہوئے چھڑی مبارک گوری شنکر مندر پہلگام پہنچے گی‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’رات بھر پہلگام میں قیام ہوگا اس کے بعد۶؍اگست کو چندن واڑی میں،۷؍اگست کو شیش ناگ میں‘۸اگست کو پنچترنی میں اور۹؍اگست کو شرون پورنیما کے موقع پر چھڑی مبارک کو پوتر گھپا میں پہنچایا جائے گا‘‘۔
مہنت گری نے کہا کہ امسال بھی بڑی تعداد میں یاترا میں حصہ لیا لیکن موسم کی خرابی کی وجہ سے اس کو کچھ روز پہلے ہی معطل کیا گیا۔حکام کے مطابق امسال۴لاکھ سے زیادہ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا۔امسال موسم کی خرابی کی وجہ سے یاترا کو مقررہ تاریخ سے پہلے ہی اختتام پذیر ہوئی۔
صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے ہفتے کو کہا’’حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے بالتل اور پہلگام دونوں راستوں پر مرمت اور دیکھ بھال کے کاموں کی ضرورت ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ کل (اتوار) سے راستوں پر نفری اور مشینری کی مسلسل تعیناتی کی وجہ سے ہم یاترا دوبارہ شروع نہیں کر پائیں گے ، لہذا یاترا ۳؍اگست سے دونوں راستوں سے معطل رہے گی‘‘۔
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے۲ جولائی کو یاترا کے پہلے قافلے کو بھگوتی نگر جموں سے کشمیر کیلئے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ سال گذشتہ۵ لاکھ سے زیادہ یاتریوں نے یہ پوتر یاترا انجام دی تھی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گل ہندوستان کی ٹیسٹ ٹیم کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے: کے ایل راہل

Next Post

بیٹی کی موت پرعمر عبداللہ کی ایس ایس پی اودھم پور سے تعزیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
وقف ترمیمی قانون نے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے: عمر عبداللہ

بیٹی کی موت پرعمر عبداللہ کی ایس ایس پی اودھم پور سے تعزیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.