بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گلمرگ ڈولپمنٹ اتھارٹی نیدوز ہوٹل کو اپنی تحویل میں لے گا 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-03
in مقامی خبریں
A A
logoo76-1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

ایجنسیز
گلمرگ
گلمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے گلمرگ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیاحت کو ہوٹل نیڈو اور اس سے منسلک زمین کا قبضہ سنبھالنے کی ہدایت کی ہے ، جو اس وقت غیر مجاز قبضے میں ہے۔
یہ اقدام سپریم کورٹ آف انڈیا اور جموں و کشمیر کی ہائی کورٹ کے احکامات کے بعد اٹھایا گیا ہے۔
سپریم کورٹ نے اس سے قبل ہوٹل سے متعلق ایک عرضی کو خارج کر دیا تھا ، جبکہ ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا کہ جائیداد حکومت کو واپس کر دی جائے۔
جی ڈی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی طرف سے جاری کردہ ایک خط میں ‘ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹورازم سے کہا گیا ہے کہ وہ موجودہ مکینوں کو بے دخل کریں اور جائیداد کو۲۴ گھنٹوں کے اندر جی ڈی اے کے حوالے کریں۔
اس سے قبل محکمہ سیاحت نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹورازم کو جموںکشمیر پبلک پریمیسیس (غیر مجاز قابضوں کی بے دخلی) ایکٹ ۱۹۸۸کے تحت بارہمولہ ، کپواڑہ اور باندی پورہ اضلاع میں تمام سیاحتی املاک کیلئے اسٹیٹ آفیسر کے اختیارات دیے تھے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برہموس نے پاکستان کی نیندیں اڑا دیں

Next Post

پہلگام حملہ:ملک بدر کی گئی پاکستانی خاتون کو ویزا ملے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار

پہلگام حملہ:ملک بدر کی گئی پاکستانی خاتون کو ویزا ملے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.