بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حج۲۰۲۶:درخواستوں کی تاریخوں میں ۷؍اگست تک توسیع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-01
in تازہ تریں
A A
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر//
ہندوستانی حاجی کمیٹی نے حج۲۰۲۶ کیلئے درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔
اب خواہشمند حاجی۷؍ اگست ۲۰۲۵ تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔
یہ اطلاع حاجی کمیٹی آف انڈیا کی طرف سے جاری ایک سرکاری اعلامیہ میں دی گئی ہے۔
اعلامیہ کے مطابق، وہ تمام درخواست گزار جن کے پاس۷؍ اگست ۲۰۲۵ تک جاری کردہ مشین ریڈایبل درست ہندوستانی بین الاقوامی پاسپورٹ موجود ہو، اور جو کم از کم ۳۱ دسمبر ۲۰۲۶ تک کارآمد ہو، وہ حج ۲۰۲۶ کیلئے اہل سمجھے جائیں گے۔
درخواستیں صرف آن لائن ہی جمع کی جا سکتی ہیں، یا تو حاجی کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ  پر یا اینڈرائیڈ موبائل ایپ’HAJ SUVIDHA‘ کے ذریعے، جو گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔
درخواست گزاروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ آن لائن فارم بھرنے سے پہلے حج پالیسی اور رہنما خطوط کو حاجی کمیٹی کی ویب سائٹ سے بغور پڑھ لیں تاکہ کسی قسم کی غلطی سے بچا جا سکے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’یہ معجزہ ہے ‘:جاری امر ناتھ یاترا چار لاکھ کی حد عبور کر گئی

Next Post

وزیر اعلیٰ کا احمد آباد میں ٹریول اینڈ ٹوراِزم میلے کا اِفتتاح 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
وزیر اعلیٰ کا احمد آباد میں ٹریول اینڈ ٹوراِزم میلے کا اِفتتاح 

وزیر اعلیٰ کا احمد آباد میں ٹریول اینڈ ٹوراِزم میلے کا اِفتتاح 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.