جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اودھم پور میں منشیات فروش کی منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-01
in مقامی خبریں
A A
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
جموں کشمیر پولیس نے ضلع اودھم پور میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک منشیات فروش کی لاکھوں روپیے مالیت کی منقولہ جائیداد کو ضبط کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ منشیات کے خلاف ایک اہم کارروائی میں اودھم پور پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے سیکشن۶۸(ایف) کے تحت ایک منشیات فروش کی قریب ۱۰لاکھ رپیے مالیت کی منقولہ جائیداد کو ضبط کیا ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ ملزم پولیس اسٹیشن چننی میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت درج ایف آئی آر نمبر۲۰۲۴/۱۶۳میں ملوث ہے اور اس وقت ضلع جیل اودھم پور میں بند ہے ۔
بیان کے مطابق ضبط شدہ جائیداد میں ایک کاراور ایک ٹاٹا میجک شامل ہے ۔
ملزم کی شناخت اشرف ولد عبد الرشید سان ٹنکی پورہ دیوسر ضلع کولگام کے طور پر کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ضبطی کا حکم تحقیقاتی افسر نے جاری کیا تھا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دریائے چناب میں طغیانی  بگلیہار ڈیم کے گیٹ کھول دیے گئے 

Next Post

ضلع اننت ناگ کا اشر چکی داس علاقہ  جہاں سے کشمیر کو میٹھے تربوز فراہم ہو تے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
ضلع اننت ناگ کا اشر چکی داس علاقہ  جہاں سے کشمیر کو میٹھے تربوز فراہم ہو تے ہیں

ضلع اننت ناگ کا اشر چکی داس علاقہ  جہاں سے کشمیر کو میٹھے تربوز فراہم ہو تے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.