جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر میں آئندہ ۲۴ گھنٹوں میں ہلکی بارشوں کا امکان:ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-20
in مقامی خبریں
A A
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

Rain

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

(یو این آئی)
سرینگر//
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں۱۹؍اور۲۰جولائی کو موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے تاہم اس دروان کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔
محکمے نے اپنی ایڈائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ اس دوران اپنے باغوں میں دوا پاشی کا کام انجام دے سکتے ہیں۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں ۱۹؍اور۲۰جولائی کو موسم گرم اور مرطوب رہنے امکان ہے تاہم اس دروان کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ ۲۱سے۲۳جولائی تک موسم عام طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران کئی مقامات پر رک رک کر بارشوں کا امکان ہے جبکہ کچھ مقامات پر موسلا دھار بارشیں ہوسکتی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ بعد میں۲۴سے۲۷جولائی تک بھی کہیں کہیں بارشوں کے مختصر مرحلوں کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں۲۱سے۲۳جولائی تک کچھ مقامات پر تیز بارشیں ہوسکتی ہیں اور تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں جبکہ کہیں کہیں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ کچھ کمزور مقامات پر لینڈ سلائنڈنگ، مٹی کے تودے یا پتھر کھسک آنے کے ساتھ سیلابی ریلے آنے کا امکان ہے ۔
ایڈوائزری کے مطابق اس دوران دریائوں، ندی نالوں میں پانی کی سطح بڑھ سکتی ہے اور کہیں کہیں نشیبی علاقوں میں پانی بھی جمع ہوسکتا ہے ۔کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ۱۹؍اور۲۰جولائی کو اپنے باغوں میں دوا پاشی کا کام انجام دے سکتے ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںمیںمنشیات فروش گرفتار، ہیرائن جیسا مواد بر آمد

Next Post

سی آئی کے کے چھاپے۱۰؍مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
سی آئی کے کے چھاپے۱۰؍مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا 

سی آئی کے کے چھاپے۱۰؍مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.