منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-05
in تازہ تریں
A A
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

نئی دہلی//
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے جمعہ کو کہا کہ حج۲۰۲۶کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور ایک ہفتہ بعد درخواست دینے کا عمل شروع ہو جائے گا۔
رجیجو نے آج یہاں حج جائزہ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا’’ہم نے آج سے حج۲۰۲۶کی تیاریوں کا باضابطہ طور پرآغاز کر دیا ہے ۔ مجھے یہ کہتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ حج۲۰۲۵کو حالیہ تاریخ میں سب سے زیادہ منظم اور کامیاب ترین حج سفر میں سے ایک سمجھا جا سکتا ہے ‘‘۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ گزشتہ سال اور اس سے پہلے حج کے دوران کئی واقعات پیش آئے ۔ اس بار۶۴؍افراد کی موت ہوئی ہے اور پچھلے سال یہ تعداد ۲۰۰سے زیادہ تھی۔اس بارمختلف وجوہات سے۶۴؍افراد کی موت ہوئی ہے ۔ حج کمیٹی کے انتظامات میں کمی کی وجہ سے کسی کی جان نہیں گئی۔
رجیجو نے کہا کہ حج۲۰۲۶کیلئے درخواست کا عمل ایک ہفتہ کے بعد شروع ہوگا۔ میری لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی درخواستیں وقت پر جمع کریں تاکہ مستقبل میں انھیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ حج کے دوران مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ رہائش کے حوالے سے تجاویز موصول ہوئی ہیں جن پر حکومت غور کر رہی ہے ۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ۶۵سال سے زائد عمر کے شخص کے لیے حج پر اپنے ساتھی کو لے جانا لازمی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حج میں ۴۰سے۴۵دن لگتے ہیں لیکن کم دنوں میں حج کرانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حج کے پانچ دن اہم ہوتے ہیں اور ان پانچ دنوں کے علاوہ تمام عمل کو کم وقت میں مکمل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ۔
مرکزی وزیر نے کہا’’حج پر جانے والے لوگوں کے سنگل نام والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اگر پاسپورٹ میں ایک ہی نام ہے تو اسے درست کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ویزا کے عمل میں کوئی مسئلہ نہ ہو۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

Next Post

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.