جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گاندربل میں منشیات فروش گرفتار۔ادھمپور کے جیل منتقل کر دیا گیا :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-21
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
منشیات کے خلاف جنگ کو وسیع پیمانے پر جاری رکھتے ہوئے پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے ضلع جیل اودھم پور منتقل کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجاز اتھارٹی سے با قاعدہ اجازت حاصل کرنے کے بعد گاندربل پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا’’ملزم کو منشیات فروشی میں مسلسل ملوث پایا گیا جو بنیادی طور پر مقامی نوجوانوں کو ٹارگیٹ کر رہا تھا‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ گرفتاری کا حکمنامہ جاری ہونے کے بعد اس کو گرفتار کرکے ضلع جیل اودھم پور منتقل کیا گیا۔
ملزم کی شناخت جمشید مقبول وانی ولد محمد مقبول وانی ساکن وانی محلہ صفا پورہ کے طور پر کی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ فیصلہ کن کارروائی گاندربل پولیس کے ڈرگ مافیا کے خلاف عزم کو اجاگر کرتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پولیس منشیات کی وبا کا قلع قمع کرنے کیلئے پر عزم ہے تاکہ نوجوان نسل کو اس آفت سے بچایا جاسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموںکشمیر کا پانی پنجاب کو نہیں دیں گے ‘

Next Post

آپریشن سندھو:ایران نے بھارت کیلئے فضائی حدود کھول دیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

آپریشن سندھو:ایران نے بھارت کیلئے فضائی حدود کھول دیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.