اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں غیر قانونی طور کھیر کی لکڑی لے جانے والی گاڑی ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-21
in مقامی خبریں
A A
logoo76-1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں کشمیر پولیس اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے ایک مشترکہ کارروائی میں گھروٹہ علاقے میں کنجر موڑ کے قریب غیر قانونی طور پر کٹی ہوئی کھیر کی لکڑی لے جانے والی ایک گاڑی کو ضبط کیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گھروٹہ کی طرف سے آنے والی اسکارپیو گاڑی کو ایک ناکے پر رکنے کا اشارہ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ رکنے کے بجائے ڈائیور نے گاڑی کی رفتار تیز کر دی اور جائے موقع سے فرار ہوا جس پر پولیس نے گاڑی کا پیچھا کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ بعد میں ڈرائیور نے گاڑی کو ایک جگہ پر چھوڑ دیا اور خود اندھیرے کا فائدہ اٹھاکر فرار ہو گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ معائنہ کرنے پر، افسران کو تقریباً ۱۵سے۲۰کوئنٹل کھیر کی لکڑی سے لدی ایس یو وی ملی، جس کا شبہ ہے کہ تجارتی مقاصد کیلئے غیر قانونی طور پر منتقل کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ گاڑی اور لکڑی کو ضبط کرکے قانونی کارروائیاں انجام دینے کیلئے محکمہ جنگلات کے سپرد کیا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ مفرور ڈرائیور کی نشاندہی کرکے اس کو گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور میں خاتون شراب فروش گرفتار، غیر قانونی دیسی شراب ضبط

Next Post

’جموںکشمیر کا پانی پنجاب کو نہیں دیں گے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
پہلگام میں عمر کابینہ کا اجلاس:ـ’دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے‘

’جموںکشمیر کا پانی پنجاب کو نہیں دیں گے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.