جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹرا سرینگر وندے بھارت ایکسپریس میں آئندہ ۱۵ دنوں تک تمام سیٹیں بک

’سیاح اور زائرین ہی نہیں بلکہ مقامی لوگوں کا بھی بھاری رش ہے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-13
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے گزشتہ ہفتے شروع کی گئی کٹرا،سرینگر وندے بھارت ایکسپریس کو غیر معمولی عوامی ردعمل حاصل ہوا ہے ، جہاں صرف چھ دنوں میں ہی ریکارڈ بکنگ درج کی گئی ہے ، اور آئندہ دو ہفتوں تک کی تمام نشستیں مکمل طور پر بک ہو چکی ہیں۔
ریلوے کے ایک اعلیٰ افسر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا’’کٹرا سے سرینگر اور سری نگر سے کٹرا کے درمیان چلنے والی دونوں وندے بھارت ٹرینوں میں۲۶جون تک کوئی نشست دستیاب نہیں ہے ‘‘۔
افسر نے مزید بتایا کہ جولائی کے مہینے کے لیے بھی بکنگ کا عمل جاری ہے ، خصوصاً امرناتھ یاترا کے پیش نظر۳جولائی سے زائرین کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے ۔
افسر کے مطابق یہ ریل گاڑی صرف سیاحوں یا زائرین کے لیے ہی نہیں بلکہ بڑی تعداد میں مقامی شہری بھی اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں، کیونکہ یہ ٹرین محض تین گھنٹوں میں کٹرا سے سرینگر کا فاصلہ طے کرتی ہے ، جو کہ ایک بڑی تبدیلی ہے ۔
یاد رہے کہ۶جون کو وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا تھا اور اُدھم پور،سرینگر،بارہمولہ ریلوے لنک کو قوم کے نام وقف کیا تھا، جس سے کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں سے براہ راست ریلوے کے ذریعے جوڑ دیا گیا ہے ۔
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھی سرینگر سے کٹرہ تک وندے بھارت میں سفر کیا اور ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضری دی۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ یہ میرا خواب تھا کہ ایک دن سرینگر سے ٹرین کے ذریعے ماتا کے درشن کیلئے سفر کروں، جو آج پورا ہوا۔ مجھے یقین ہے کہ اس سے ریاست میں سیاحت کو نیا فروغ ملے گا۔
یہ جدید ترین ریل گاڑی چناب پل ‘جو دنیا کا سب سے بلند ریلوے آرچ پل ہے ‘ اور انجی پل ملک کا پہلا کیبل اسٹیڈ ریل پل جیسے تعمیراتی شاہکاروں سے گزرتی ہے ۔ اس راستے پر سفر کرتے ہوئے مسافر خوبصورت وادیوں، سرنگوں اور برف پوش پہاڑوں کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ وندے بھارت ایکسپریس کی شروعات سے جموں کشمیر میں نہ صرف سیاحت کو تقویت ملے گی بلکہ مقامی عوام کو بھی ایک محفوظ، آرام دہ اور تیز رفتار سفری سہولت فراہم ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں

Next Post

سنٹرل جیل اور کوٹ بلوال کی سکیورٹی اب سی آئی ایس ایف کے سپرد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post

سنٹرل جیل اور کوٹ بلوال کی سکیورٹی اب سی آئی ایس ایف کے سپرد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.