جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ملازمین کیلئے ڈی اے کو ۵۵ فیصد تک بڑھا دیاگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-05
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
جموں کشمیر حکومت نے اپنے ملازمین کے لیے مہنگائی الاؤنس(ڈی اے) میں۵۳ سے۵۵ فیصد تک اضافہ کر دیا ہے، جو یکم جنوری۲۰۲۵ سے نافذ ہوگا۔
حکومتی حکم نامے کے مطابق’’حکومتی حکم نمبر۲۸ایف۲۰۲۵ مورخہ۲۷جنوری۲۰۲۵ کے تسلسل میں، یہ حکم دیا جاتا ہے کہ ساتویں پے کمیشن کی سفارشات کے تحت ریگولر پے لیولز پر کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو یکم جنوری ۲۰۲۵سے مہنگائی الاؤنس ۵۳ فیصد کی بجائے۵۵ فیصدادا کیا جائے گا‘‘۔
حکم نامے میں واضح کیا گیا ہے ’بنیادی تنخواہ‘ سے مراد ساتویں پے کمیشن کی سفارشات کے مطابق مقررہ پے میٹرکس میں تنخواہ ہے، جس میں کسی دیگر قسم کی تنخواہ جیسے خصوصی الاؤنس وغیرہ شامل نہیں ہے۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جنوری۲۰۲۵سے مئی ۲۰۲۵ تک کے مہنگائی الاؤنس کی اضافی قسط کے اریرز جون۲۰۲۵ میں نقد ادا کیے جائیں گے، اور جون۲۰۲۵ سے یہ ماہانہ تنخواہ کا حصہ بن جائے گا‘‘۔
اس میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے ’’مہنگائی الاؤنس کی ادائیگی میں اگر ۵۰ پیسے یا اس سے زیادہ کی کوئی مقدار ہو تو اسے اگلے روپے میں گول کیا جائے گا، جبکہ ۵۰ پیسے سے کم کی مقدار کو نظرانداز کیا جائے گا‘‘۔
یہ اقدام سرکاری ملازمین کو مہنگائی کے اثرات سے نمٹنے میں مدد فراہم کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور میں ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

وزیر اعظم مودی چناب میں سب سے اونچے ریلوے پل کے علاوہ انجی پل کا بھی افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
وزیر اعظم مودی چناب میں سب سے اونچے ریلوے پل کے علاوہ انجی پل کا بھی افتتاح کریں گے

وزیر اعظم مودی چناب میں سب سے اونچے ریلوے پل کے علاوہ انجی پل کا بھی افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.