جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سابق ارکان اسمبلی کی پی ڈی پی میں واپسی کا سلسلہ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-29
in مقامی خبریں
A A
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

Mehbooba

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
جموں کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) میں سابق اراکین اسمبلی کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔
سابق ممبر اسمبلی نور محمد نے آج پی ڈی پی میں شمولیت اختیار کی۔
پارٹی ذرائع کے مطابق، سابق ایم ایل اے نے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی، جس کے بعد محبوبہ مفتی نے اُن کا پارٹی میں خیرمقدم کرتے ہوئے اس اقدام کو ایک مثبت سیاسی پیش رفت قرار دیا۔
پی ڈی پی صدر نے اس موقع پر کہا کہ عوامی نمائندوں کی واپسی اس بات کا مظہر ہے کہ پارٹی کی عوامی بنیادیں مضبوط ہو رہی ہیں اور لوگوں کا اعتماد پی ڈی پی کے وژن پر بحال ہو رہا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل ایڈوکیٹ اعجاز احمد، سابق ایم ایل اے وچھی، نے بھی پی ڈی پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
ذرائع کے مطابق، آنے والے دنوں میں مزید سینئر رہنما اور سابق منتخب نمائندے پارٹی میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔
پی ڈی پی ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی ریاستی درجہ کی بحالی، عوامی حقوق کے تحفظ اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے اپنے موقف پر قائم ہے ، اور انہی اصولوں کی بنیاد پر سیاسی کارکن دوبارہ اس قافلے میں شامل ہو رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ریاستی درجے کی مکمل بحالی ہمارا ہدف ‘

Next Post

جموں میں آر ٹی او دفتر کے نزدیک تین مارٹر شیل برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
سانبہ میں چھ زنگ آلودہ موٹار شیل برآمد

جموں میں آر ٹی او دفتر کے نزدیک تین مارٹر شیل برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.