ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے پانچ آئی ای ڈیز اور تخریبی مواد برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-06
in مقامی خبریں
A A
پونچھ میں دو بارودی سرنگیں اور ایک موٹر شیل بر آمد:فوج

POONCH ,

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں/۵مئی
جموں کشمیر کے پونچھ ضلع میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اہم کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی کمین گاہ سے پانچ آئی ای ڈیزاور دیگر تخریبی مواد برآمد کرکے ضبط کیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ پونچھ پولیس اور فوج کی رومیو فورس نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد پونچھ کے سرنکوٹ میں تلاشی آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی کمین گاہ سے بڑی مقدار میں گولہ بارود اور جنگی سازو سامان برآمد کیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والے گولہ بارود اور دیگر مواد سے یہ واضح ہوتا ہے کہ دہشت گرد جموں و کشمیر میں تخریبی سرگرمیاں انجام دینے کے لیے منصوبہ بندی کر رہے تھے‘ جنہیں سیکیورٹی فورسز نے بروقت ناکام بنا دیا۔
پونچھ پولیس نے برآمد ہونے والے مواد کی تصاویر جاری کیں، جن میں پانچ آئی ای ڈیز اور دیگر سامان شامل ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق، گولہ بارود کی برآمدگی کے بعد پونچھ اور اس کے اطراف میں سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے ۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے میں مشتبہ افراد کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھنا شروع کر دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل میں منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

ایل او سی پر کشیدگی جاری،پاکستان کی مسلسل گیارہوں روز بلا اشتعال فائرنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

ایل او سی پر کشیدگی جاری،پاکستان کی مسلسل گیارہوں روز بلا اشتعال فائرنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.