ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’ کشمیریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے وزراء کو مختلف شہروں میں روانہ ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-26
in مقامی خبریں
A A
دلت کی عادت ہے کہ کتاب لکھنے کے دوران وہ سچ کا ساتھ نہیں دیتے :وزیر اعلیٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں وکشمیر کے باشندوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے کابینی وزرا کو ملک کے مختلف شہروں کے لئے روانہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ وزرا کے ان دوروں کا مقصد متعلقہ ریاستی حکومتوں کے ساتھ کوششوں کو مربوط کرنا اور جموں و کشمیر کے باشندوں کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانا ہے ۔
واضح رہے کہ پہلگام سانحہ کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں مقیم کشمیریوں کو ہراساں کرنے کی اطلاعات ہیں۔
وزیر اعلیٰ نے جمعہ کو’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’فی الوقت ملک کی دیگر ریاستوں میں جموں وکشمیر کے طلباء اور تاجروں میں تحفظ کا احساس پیدا کرنے کے مقصد سے ، میں نے اپنے کابینہ کے وزراء کو ملک کے مختلف شہروں میں تعینات کیا ہے ‘‘۔
عمرعبداللہ نے کہا کہ وزرا کے ان دوروں کا مقصد متعلقہ ریاستی حکومتوں کے ساتھ کوششوں کو مربوط کرنا اور جموں و کشمیر کے باشندوں کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانا ہے ۔
ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا کہ جموں وکشمیر حکومت اپنے شہریوں کے لئے کہیں بھی اور ہرجگہ کھڑی رہے گی۔
عمر عبداللہ نے گذشتہ روز کہا کہ جموں وکشمیر حکومت ان ریاستوں کی حکومتوں کے ساتھ رابطے میں ہے جہاں سے کشمیری طلبا کو دھمکیاں دینے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
وزیر اعلیٰ نے کہا’’میں ان ریاستوں میں اپنے ہم منصب وزرائے اعلیٰ کے ساتھ بھی رابطے میں ہوں اور ان سے اضافی احتیاط برتنے کی درخواست کی ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’حملہ آوروں کو بھاری قیمت چکانی ہوگی‘

Next Post

’خدا کی طرف سے بھیجے گئے فرشتے‘: دہشت گردانہ حملے کے دوران کیسے مقامی لوگوں نے سیاحوں کو بچالیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
’خدا کی طرف سے بھیجے گئے فرشتے‘: دہشت گردانہ حملے کے دوران کیسے مقامی لوگوں نے سیاحوں کو بچالیا

’خدا کی طرف سے بھیجے گئے فرشتے‘: دہشت گردانہ حملے کے دوران کیسے مقامی لوگوں نے سیاحوں کو بچالیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.