جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزارت داخلہ کا پینل۲۶؍ اپریل سے چھ دنوں کیلئے جموں و کشمیر کا دورہ کرے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-20
in اہم ترین
A A
مرکزنے میر واعظ کی قیادت والی اے اے سی پر پابندی عائد کردی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

جموں//
وزارت داخلہ کی پارلیمانی کمیٹی کے پینل کا جموں کشمیر کا چھ روزہ دورہ ۲۶؍اپریل سے یکم مئی تک شروع ہو رہا ہے۔جموں کشمیر حکومت نے طے شدہ دورے کیلئے رابطہ افسران کو مقرر کیا ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ کی پارلیمانی کمیٹی کے پینل کا جموں و کشمیر کا چھ روزہ دورہ ۲۶؍ اپریل سے شروع ہوگا۔
دریں اثنا جموں و کشمیر حکومت نے ہفتہ کے روز ایک سرکاری حکم نامہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور داخلہ کے جموں و کشمیر کے آئندہ دورے کے پیش نظر حکومت نے کارروائی کو آسان بنانے کیلئے جموں و کشمیر دونوں ڈویڑنوں میں افسران کو رابطہ افسر مقرر کیا ہے۔
مختلف محکموں اور رینکس سے تعلق رکھنے والے مقرر کردہ افسران کو خطے بھر میں کمیٹی کی کثیر روزہ مصروفیات کے دوران رابطہ کاری اور معاونت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
ان میں جموں ڈویڑن کے لئے ابھیشک ابرول (ایڈیشنل سکریٹری اسکول ایجوکیشن)، ہرپال سنگھ، رچنا شرما (انفارمیشن ٹکنالوجی)، شیتل پنڈتا (دیہی ترقی) اور منیشا (اسکول ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ) قابل ذکر ہیں۔
دریں اثنا اویس مشتاق (ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن)، نزہت خورشید (سیاحت)، عطاء المومن ٹاک، شبنم راشد (اسٹیٹ ٹیکس)، رئیس احمد بھٹ، شرجیل علی نائیکو، میر زاہدہ (آئی ایم پی اے اینڈ آر ڈی)، نجوان نازکی (ایف سی ایس اینڈ سی اے)، سہیل الاسلام (ایس ایم سی سیکریٹری) سرتاج حسین (اسٹیٹس)، منتشا بنت رشید (دیہی صفائی)، اعجاز احمد شاہ، بشیر احمد لون (جی ایم ڈی آئی سی کولگام)، ناصر محمود خان (سیاحت) اور سید ندیم اقبال اندرابی (انڈسٹریز اینڈ کامرس) کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ مذکورہ افسران کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ اپنے رول اور ذمہ داریوں کے بارے میں بریفنگ دینے کیلئے بالترتیب۲۳؍اپریل ۲۰۲۵ کو جموں و کشمیر کے ڈویڑنل کمشنر کو رپورٹ کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’تنازعات کے کاروباریوںکو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے‘

Next Post

’ترقی کیلئے جموں کشمیر اور مرکز میں تعاون ضروری‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد
اہم ترین

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

2026-06-03
سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی
اہم ترین

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

2026-06-03
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ

2026-06-03
یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا
اہم ترین

یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا

2026-06-03
حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا
اہم ترین

حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا

2026-06-03
جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان   شیو کی مقدس سرزمینوں کے   طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی
اہم ترین

جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان  شیو کی مقدس سرزمینوں کے  طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی

2026-06-03
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

 سکینہ ایتو کا محبوبہ مفتی پر سخت حملہ، کہا: عوام کے بجائے اقتدار کو ترجیح دی

2026-06-03
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

اننت ناگ میں درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی

2026-06-03
Next Post
’ترقی کیلئے جموں کشمیر اور مرکز میں تعاون ضروری‘

’ترقی کیلئے جموں کشمیر اور مرکز میں تعاون ضروری‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.