جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’بی جے پی ممبران اسمبلی میں لوگوں کی بات نہیں کرتے‘

درمو بحال کرے جموںکی معیشت کو تھوڑا بحال کیا :چودھری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-23
in اہم ترین
A A
2019 سے اب تک جموں و کشمیر میں 10516 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے:حکومت

Surinder

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں//
جموں کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس سرکار نے دربار موو کی روایت کو بحال کرکے جموں کی معیشت کو کسی حد تک بحال کیا۔
چودھری نے کہا کہ بی جے پی کے ممبر اسمبلی میں لوگوں کی کوئی بات نہیں کرتے ہیں۔
نائب وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
وزیر داخلہ امیت شاہ کے ایک بیان کے بارے میں انہوں نے کہا’’وزیر داخلہ صاحب نے پارلیمنٹ میں جو جموں و کشمیر کے لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ آپ کی زمینوں اور روزگار کو باہر کے لوگوں کو نہیں لینے دیں گے اس لئے امید ہے کہ وہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ جلد بحال کریں گے اور ہماری زمینیں اور بچوں کا روز گار محفوظ رہے اس پر بھی جلد ایک اعلان کریں گے ‘‘۔
اپوزیشن لیڈر سنیل شرما کے ایک بیان کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا’’جموںکشمیر خاص کر جموں کے لوگ دیکھ رہے ہیں کہ بی جے پی کے ممبر اسمبلی میں کیا کر رہے ہیں آج وہ لوگوں کے مسائل پر اسمبلی میں بات نہیں کر رہے ہیں‘‘۔
چودھری نے کہا’’جموں کے لوگوں کی تجارت، انڈسٹری اور بچوں کا روز گار ختم ہوگیا،نیشنل کانفرنس سے دربار مو وکی روایت کو بحال کرکے جموں کی معیشت کو کسی حد تک بحال کر دیا‘‘۔
نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دربار مو کی بحالی کی وجہ سے ہی جموں کے بازاروں میں گہماگہمی ہے ۔
ڈیلی ویجرس کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا’’نئی سرکار نے ڈیلی ویجروں کیلئے ایک کمیٹی بنائی ہے ‘‘۔
نائب وزیر اعلیٰ نے کہا’’کچھ لوگ ایسے ہیں جو ملازم ہیں اور کسی پارٹی کی ہدایت پر چل رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی ہوگی‘‘۔
چودھری نے کہا کہ جو سرکاری ملازم ہیں ان کو نوکری کرنی ہے سیاست نہیں کرنی ہے اور جو لوگ سیاست کرنا چاہتے ہیں انہیں پہلے نوکری چھوڑی ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی یوم آب: آبی وسائل کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت:عمر

Next Post

سرینگر کے شہید گنج میں آتشزدگی میں۵رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

سرینگر کے شہید گنج میں آتشزدگی میں۵رہائشی مکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.