جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ماہ رواں کے اختتام تک موسم خشک و خوشگوار رہنے کا امکان

لوگ کھلکھلاتی دھوپ سے لطف اندوز /’کسان معمول کا کام جاری کھیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-22
in مقامی خبریں
A A
مسلسل پانچویں بار چلہ کلان کی خشک موسم کے بیچ آمد ہوگی:محکمہ موسمیات

sun

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق معمولی نوعیت کی تبدیلی کو چھوڑ کر وادی کشمیر میں ماہ رواں کے اختتام تک موسم خشک و خوشگوار رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں معمول کا کام جاری رکھنے کی صلاح دی ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۲۱سے۲۵مارچ تک موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران۲۵مارچ کی شام کو کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشیں ہوسکتی ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ۲۶؍اور۲۷مارچ کو پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے جبکہ۲۸سے۳۱مارچ تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کی توقع ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ اس دوران کہیں کہیں مختصر بوندا باندی کا بھی امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں مسافروں، سیاحوں اور ٹرانسپورٹرں سے کہا ہے کہ وہ ٹریفک ایڈوائزریز پر عمل کریں جبکہ کسانوں سے اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں معمول کے آپریشنز جاری رکھنے کی صلاح دی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وادی کے بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے ریکارڈ ہوا ہے ۔
وادی میں سیاحتی مقام گلمرگ سرد ترین جگہ رہی ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی۶ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ جموں صوبے میں بھدرواہ سرد ترین مقام رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت ۴ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
دریں اثنا وادی میں جمعہ کو بھی صبح سے ہی مطلع صاف رہا اور اس دوران خوشگوار دھوپ بھی کھلی رہی جس سے لوگوں کو مختلف مقامات جیسے پارکوں، صحنوں میں بیٹھے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا جبکہ کسان اپنے کھیت کھیلانوں میں مختلف کاموں کے ساتھ مصروف نظر آئے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جدید طبی خدمات کی دستیابی کے باوجود کشمیر میں آج بھی’لیچ تھراپی‘کا روایتی طریقہ علاج جاری

Next Post

سانبہ میں نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

سانبہ میں نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.