اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پٹن میں بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف مرد و زن کا احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-06
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
شمالی قصبہ پٹن بلاک کے سنگھ پورہ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے پی ڈی ڈی محکمہ کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا۔
مظاہرین نے الزام لگایا کہ وہ گزشتہ ۱۵دنوں سے بجلی سے محروم ہے اور متعلقہ محکمہ ٹس سے مس نہیں ہو رہا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز شمالی قصبہ پٹن میں بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف لوگوں نے مین شاہراہ پر آکر دھرنادیا جس کے نتیجے میں گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی۔
مظاہرین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہاکہ گزشتہ پندرہ دنوں سے علاقہ گھپ اندھیرے میں ہے ۔انہوں نے کہاکہ پی ڈی ڈی محکمہ کے اعلیٰ حکام کو بھی اس بارے میں جانکاری فراہم کی گئی لیکن لوگوں کی آواز صدا بہ صحرا ثابت ہو رہی ہے ۔
مظاہرین کے مطابق وہ ہر ماہ بجلی فیس بھی ادا کر رہے ہیں لیکن بجلی کا کئی نام ونشان ہی نہیں۔
مین شاہراہ پر دھرنے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی جس کے بعد پولیس کے اعلیٰ حکام جائے موقع پر پہنچے ۔
پولیس آفیسران نے مظاہرین کویقین دلایا کہ ان کی جائز مانگوں کو متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھایا جائے گا جس کے بعد احتجاج کرنے والے پر امن طورپر منتشر ہوئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمیمہ فردوس اورسجاد لون کے درمیان تلخ کلامی

Next Post

کشمیر میں ۹مارچ کی شام تک موسم خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں

کشمیر میں ۹مارچ کی شام تک موسم خشک رہنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.