جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نو کریاں نہ ملنے پر نوجوان طبقہ نشے کی اور راغب ہو رہا ہے :چودھری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-02
in اہم ترین
A A
جب عمر عبداللہ نے وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالا تو خزانے خالی تھے: چودھری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں//
جموںکشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے ہفتے کے روز کہاکہ گزشتہ سات برسوں کے دوران مرکزی زیر انتظام علاقے میں منشیات کے کاروبار میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔
چودھری نے کہاکہ نوکریاں نہ ملنے کی وجہ سے جموں وکشمیر کا نوجوان نشے کی لت میں مبتلا ہو رہا ہے ۔
ان باتوں کا اظہارنائب وزیر اعلیٰ نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
چودھری نے کہاکہ جموں وکشمیر میں نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقعے میسر نہیں جس وجہ سے نوجوان اپنے غموں کو بلانے کی خاطر منشیات اور نشیلی ادویات کا استعمال کررہے ہیں۔
نائب وزیر اعلیٰ نے کہاکہ گزشتہ سات برسوں کے دوران جموں وکشمیر میں منشیات کی وبا عام ہوئی اور اس پر اب قدغن لگانے کی ضرورت ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ چونکہ جموں وکشمیر پولیس ایل جی انتظامیہ کے ماتحت ہے لہذا لیفٹیننٹ گورنر کو اس حوالے سے سخت نوعیت کے اقدامات اٹھانے چاہئے ۔
نائب وزیر اعلیٰ نے کہاکہ جموں وکشمیر میں بے روزگاری میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر ریاستی درجے کی بحالی ناگزیر ہے ۔
چودھری نے کہاکہ جموں صوبے کے ساتھ گزشتہ سات برسوں کے دوران نا انصافی کی گئی جس وجہ سے آج یہاں کے دکانداروں اور تاجروں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عوام سے کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کریں گے:عمر

Next Post

سانبہ کے کئی علاقوں میں ایس او جی کا سرچ آپریشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر کئی علاقوں میں تلاشی آپریشن

سانبہ کے کئی علاقوں میں ایس او جی کا سرچ آپریشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.