اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نشیلی ادویات کی خرید و فروخت پر پابندی ناگزیر :نائب وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-16
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملانے کا سوال ہی پید ا نہیں ہوتا :نائب وزیرا علیٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموںکشمیر کے نائب وزیراعلیٰ سریندر کمار چودھری کا کہنا ہے کہ شراب پر پابندی کے ساتھ ساتھ نشہ آور ادویات کی خرید وفروخت پر بھی پابندی عائد کی جانی چاہئے ۔
چودھری نے کہاکہ اسٹیٹ ہڈ کی بحالی کی خاطر ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
ان باتوں کا اظہار نائب وزیر اعلیٰ نے اننت ناگ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
چودھری نے کہاکہ شراب پر پابندی تو ٹھیک بات ہے لیکن جموں وکشمیر کو اس وقت نشہ آور ادویات کا ایک بڑا چیلنج ابھر کر سامنے آیا ہے ۔
نائب وزیر اعلیٰ نے کہاکہ نشہ آور ادویات کی لت میں نوجوان مبتلا ہو رہے ہیں لہذا اس پر فوری طورپر پابندی عائد کی جانی چاہئے ۔
ان کے مطابق شراب کے ساتھ ساتھ نشیلی ادویات کی خرید وفروخت پر بھی پابندی لگنی چاہئے تاکہ نوجوان نسل کو اس لت سے پرے رکھا جاسکے ۔
چودھری نے مزید بتایا کہ چونکہ پولیس محکمہ لیفٹیننٹ گورنر کے پاس ہے لہذا ڈرگس میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جانی چاہئے ۔
اسٹیٹ ہڈ کی بحالی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں نائب وزیر اعلیٰ نے کہاکہ عمر عبداللہ کی قیادت والی سرکار نے اسمبلی سیشن کے دوران قرارداد پاس کی ہے اور اب مرکزی حکومت کو اس پر جلدازجلد فیصلہ لینا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۲ طلبا کو دسویں کے امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت دینے کا حکم

Next Post

فوج سرحدوں پر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے: ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post

فوج سرحدوں پر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے: ایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.